Two Lines Poetry By Habeeb Ahmad Siddiqui - 2 Lines Poetry - Couplets From Habeeb Ahmad Siddiqui

حبیب احمد صدیقی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Habeeb Ahmad Siddiqui - 2 Lines Poetry - Couplets From Habeeb Ahmad Siddiqui
Urdu Nameحبیب احمد صدیقی
English NameHabeeb Ahmad Siddiqui
Birth Date1908

یہ مہر و ماہ و کواکب کی بزم لا محدود (ردیف .. ے)

یا دیر ہے یا کعبہ ہے یا کوئے بتاں ہے

وہ کرم ہو کہ ستم ایک تعلق ہے ضرور (ردیف .. ے)

وہ بھلا کیسے بتائے کہ غم ہجر ہے کیا

تسلیم ہے سعادت ہوش و خرد مگر (ردیف .. ے)

تگ و تاز پیہم ہے میراث آدم (ردیف .. ن)

رعنائی بہار پہ تھے سب فریفتہ (ردیف .. ا)

نگاہ لطف کو الفت شعار سمجھے تھے

نہ ہو کچھ اور تو وہ دل عطا ہو (ردیف .. ے)

مجھ کو احساس رنگ و بو نہ ہوا (ردیف .. ے)

میرے لئے جینے کا سہارا ہے ابھی تک (ردیف .. ا)

موت کے بعد بھی مرنے پہ نہ راضی ہونا (ردیف .. ے)

کتنے صنم خود ہم نے تراشے (ردیف .. ر)

کبھی بے کلی کبھی بے دلی ہے عجیب عشق کی زندگی (ردیف .. ن)

جو کام کرنے ہیں اس میں نہ چاہئے تاخیر (ردیف .. ے)

جس کے واسطے برسوں سعئ رائیگاں کی ہے (ردیف .. ن)

جب کوئی فتنۂ ایام نہیں ہوتا ہے

اظہار غم کیا تھا بہ امید التفات (ردیف .. ک)

ہزاروں تمناؤں کے خوں سے ہم نے (ردیف .. ی)

ہر قدم پر ہے احتساب عمل (ردیف .. ن)

ہے نوید بہار ہر لب پر (ردیف .. ن)

ہائے بیداد محبت کہ یہ ایں بربادی (ردیف .. ے)

گلوں سے اتنی بھی وابستگی نہیں اچھی (ردیف .. ے)

فیض ایام بہار اہل قفس کیا جانیں (ردیف .. ے)

ایک کعبہ کے صنم توڑے تو کیا (ردیف .. ت)

اک فصل گل کو لے کے تہی دست کیا کریں (ردیف .. ے)

چشم صیاد پہ ہر لحظہ نظر رکھتا ہے (ردیف .. ن)

بتائے کون کسی کو نشان منزل زیست (ردیف .. ے)

بصد ادائے دلبری ہے التجائے مے کشی (ردیف .. ے)

اپنے دامن میں ایک تار نہیں (ردیف .. ے)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Habeeb Ahmad Siddiqui Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Habeeb Ahmad Siddiqui including Habeeb Ahmad Siddiqui Love Couplets, Habeeb Ahmad Siddiqui Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Habeeb Ahmad Siddiqui. Share Habeeb Ahmad Siddiqui Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.