Hope Poetry By Habeeb Ahmad Siddiqui - New Habeeb Ahmad Siddiqui Hope Poetry

حبیب احمد صدیقی کی امید شاعری

Hope Poetry By  Habeeb Ahmad Siddiqui -  New Habeeb Ahmad Siddiqui Hope Poetry
Urdu Nameحبیب احمد صدیقی
English NameHabeeb Ahmad Siddiqui
Birth Date1908

رعنائی بہار پہ تھے سب فریفتہ (ردیف .. ا)

نگاہ لطف کو الفت شعار سمجھے تھے

نہ ہو کچھ اور تو وہ دل عطا ہو (ردیف .. ے)

مجھ کو احساس رنگ و بو نہ ہوا (ردیف .. ے)

میرے لئے جینے کا سہارا ہے ابھی تک (ردیف .. ا)

اظہار غم کیا تھا بہ امید التفات (ردیف .. ک)

ہے نوید بہار ہر لب پر (ردیف .. ن)

فیض ایام بہار اہل قفس کیا جانیں (ردیف .. ے)

اپنے دامن میں ایک تار نہیں (ردیف .. ے)

عافیت کی امید کیا کہ ابھی (ردیف .. ے)

یہ غم نہیں ہے کہ اب آہ نارسا بھی نہیں

وہ درد عشق جس کو حاصل ایماں بھی کہتے ہیں

نوید آمد فصل بہار بھی تو نہیں

نہ بیتابی نہ آشفتہ سری ہے

مجھ کو دماغ شیون و آہ و فغاں نہیں

کچھ بھی دشوار نہیں عزم جواں کے آگے

خزاں نصیب کی حسرت بروئے کار نہ ہو

جبیں نواز کسی کی فسوں گری کیوں ہے

فیض پہنچے ہیں جو بہاروں سے

Habeeb Ahmad Siddiqui Hope Poetry in Urdu. Read Hope shayari including Habeeb Ahmad Siddiqui Hope Poetry Urdu, Habeeb Ahmad Siddiqui Hope Shayari, 2 lines Hope shayari & funny Hope Urdu Poetry. You can Share best Hope Shayari collection of famous poet Habeeb Ahmad Siddiqui on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.