Two Lines Poetry By Haneef Akhgar - 2 Lines Poetry - Couplets From Haneef Akhgar

حنیف اخگر کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Haneef Akhgar - 2 Lines Poetry - Couplets From Haneef Akhgar
Urdu Nameحنیف اخگر
English NameHaneef Akhgar
Birth Date1928
Death Date2009
Birth Placeamerica

یہ سانحہ بھی بڑا عجب ہے کہ اپنے ایوان رنگ و بو میں (ردیف .. ا)

یاد فروغ دست حنائی نہ پوچھیے (ردیف .. ا)

وہ کم سنی میں بھی اخگرؔ حسین تھا لیکن (ردیف .. ے)

تمہاری آنکھوں کی گردشوں میں بڑی مروت ہے ہم نے مانا

شامل ہوئے ہیں بزم میں مثل چراغ ہم (ردیف .. ا)

شدید تند ہوائیں ہیں کیا کیا جائے

پوچھتی رہتی ہے جو قیصر و کسریٰ کا مزاج (ردیف .. ی)

پل بھر نہ بجلیوں کے مقابل ٹھہر سکے (ردیف .. ن)

نگاہیں پھیرنے والے یہ نظریں اٹھ ہی جاتی ہیں (ردیف .. ے)

لوگ ملنے کو چلے آتے ہیں دیوانے سے

کشتۂ ضبط فغاں نغمۂ بے ساز و صدا

کوئی ساغر پہ ساغر پی رہا ہے کوئی تشنہ ہے (ردیف .. ا)

کسی کے جور مسلسل کا فیض ہے اخگرؔ (ردیف .. ا)

خلوت جاں میں ترا درد بسانا چاہے

کافر سہی ہزار مگر اس کو کیا کہیں (ردیف .. ح)

جو مسافر بھی ترے کوچے سے گزرا ہوگا

جو کشود کار طلسم ہے وہ فقط ہمارا ہی اسم ہے

جو ہے تازگی مری ذات میں وہی ذکر و فکر چمن میں ہے

جب بھی اس زلف پریشاں کی ہوا آتی ہے (ردیف .. ن)

اظہار پہ بھاری ہے خموشی کا تکلم (ردیف .. ر)

عشق میں دل کا یہ منظر دیکھا

حسین صورت ہمیں ہمیشہ حسیں ہی معلوم کیوں نہ ہوتی (ردیف .. ا)

ہر چند ہمہ گیر نہیں ذوق اسیری (ردیف .. ن)

ہر طرف ہیں خانہ بربادی کے منظر بے شمار (ردیف .. ا)

فقدان عروج رسن و دار نہیں ہے

دیکھو ہماری سمت کہ زندہ ہیں ہم ابھی (ردیف .. ح)

دیکھیے رسوا نہ ہو جائے کہیں کار جنوں (ردیف .. ے)

بے شک اسیر گیسوئے جاناں ہیں بے شمار (ردیف .. ا)

بزم کو رنگ سخن میں نے دیا ہے اخگرؔ (ردیف .. ے)

عجب ہے عالم عجب ہے منظر کہ سکتہ میں ہے یہ چشم حیرت (ردیف .. ن)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Haneef Akhgar Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Haneef Akhgar including Haneef Akhgar Love Couplets, Haneef Akhgar Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Haneef Akhgar. Share Haneef Akhgar Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.