Two Lines Poetry By Insha Allah Khan 'Insha' - 2 Lines Poetry - Couplets From Insha Allah Khan 'Insha'

انشاءؔ اللہ خاں کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Insha Allah Khan 'Insha' - 2 Lines Poetry - Couplets From Insha Allah Khan 'Insha'
Urdu Nameانشاءؔ اللہ خاں
English NameInsha Allah Khan 'Insha'
Birth Date1753
Death Date1817
Birth PlaceLucknow

زمیں سے اٹھی ہے یا چرخ پر سے اتری ہے

یہ عجیب ماجرا ہے کہ بروز عید قرباں (ردیف .. ا)

اس سنگ دل کے ہجر میں چشموں کو اپنے آہ (ردیف .. ا)

صبح دم مجھ سے لپٹ کر وہ نشے میں بولے

شیخ جی یہ بیان کرو ہم بھی تو باری کچھ سنیں

سانولے تن پہ غضب دھج ہے بسنتی شال کی

صنم خانہ جاتا ہوں تو مجھ کو ناحق (ردیف .. ا)

نزاکت اس گل رعنا کی دیکھیو انشاؔ

نہ لگی مجھ کو جب اس شوخ طرحدار کی گیند

نہ کہہ تو شیخ مجھے زہد سیکھ مستی چھوڑ (ردیف .. ا)

نہ چھیڑ اے نکہت باد بہاری راہ لگ اپنی (ردیف .. ن)

میں نے جو کچکچا کر کل ان کی ران کاٹی

لیلیٰ و مجنوں کی لاکھوں گرچہ تصویریں کھنچیں

کیا ہنسی آتی ہے مجھ کو حضرت انسان پر

کچھ اشارہ جو کیا ہم نے ملاقات کے وقت

خوباں روزگار مقلد تیری ہیں سب (ردیف .. ج)

کاٹے ہیں ہم نے یوں ہی ایام زندگی کے (ردیف .. ن)

کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں

جس نے یارو مجھ سے دعویٰ شعر کے فن کا کیا

جذبۂ عشق سلامت ہے تو انشا اللہ (ردیف .. ے)

جاوے وہ صنم برج کو تو آپ کنہیا (ردیف .. ر)

ہزار شیخ نے داڑھی بڑھائی سن کی سی

ہر طرف ہیں ترے دیدار کے بھوکے لاکھوں (ردیف .. و)

ہے نور بصر مردمک دیدہ میں پنہاں یوں جیسے کنہیا (ردیف .. ٹ)

ہے خال یوں تمہارے چاہ ذقن کے اندر

غنچۂ گل کے صبا گود بھری جاتی ہے

گرمی نے کچھ آگ اور بھی سینہ میں لگائی

دے ایک شب کو اپنی مجھے زرد شال تو

دہکی ہے آگ دل میں پڑے اشتیاق کی (ردیف .. ج)

چھیڑنے کا تو مزہ جب ہے کہو اور سنو

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Insha Allah Khan 'Insha' Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Insha Allah Khan 'Insha' including Insha Allah Khan 'Insha' Love Couplets, Insha Allah Khan 'Insha' Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Insha Allah Khan 'Insha'. Share Insha Allah Khan 'Insha' Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.