Love Poetry By Insha Allah Khan 'Insha' - New Insha Allah Khan 'Insha' Love Poetry

انشاءؔ اللہ خاں کی محبت بھری شاعری

Love Poetry By  Insha Allah Khan 'Insha' -  New Insha Allah Khan 'Insha' Love Poetry
Urdu Nameانشاءؔ اللہ خاں
English NameInsha Allah Khan 'Insha'
Birth Date1753
Death Date1817
Birth PlaceLucknow

زمیں سے اٹھی ہے یا چرخ پر سے اتری ہے

صنم خانہ جاتا ہوں تو مجھ کو ناحق (ردیف .. ا)

لیلیٰ و مجنوں کی لاکھوں گرچہ تصویریں کھنچیں

کاٹے ہیں ہم نے یوں ہی ایام زندگی کے (ردیف .. ن)

جذبۂ عشق سلامت ہے تو انشا اللہ (ردیف .. ے)

جاوے وہ صنم برج کو تو آپ کنہیا (ردیف .. ر)

ہر طرف ہیں ترے دیدار کے بھوکے لاکھوں (ردیف .. و)

چند مدت کو فراق‌ صنم و دیر تو ہے

زمیں سے اٹھی ہے یا چرخ پر سے اتری ہے

یہ کس سے چاندنی میں ہم بہ زیر آسماں لپٹے

یہ جو مجھ سے اور جنوں سے یاں بڑی جنگ ہوتی ہے دیر سے

یاس و امید و شادی و غم نے دھوم اٹھائی سینہ میں

یاں زخمیٔ نگاہ کے جینے پہ حرف ہے

یا وصل میں رکھیے مجھے یا اپنی ہوس میں

وہ جو شخص اپنے ہی تاڑ میں سو چھپا ہے دل ہی کی آڑ میں

وہ دیکھا خواب قاصر جس سے ہے اپنی زباں اور ہم

ٹک قیس کو چھیڑ چھاڑ کر عشق

ٹک اک اے نسیم سنبھال لے کہ بہار مست شراب ہے

ٹک آنکھ ملاتے ہی کیا کام ہمارا

تجھ سے یوں یک بار توڑوں کس طرح

تو نے لگائی اب کی یہ کیا آگ اے بسنت

توڑوں گا خم بادۂ انگور کی گردن

تفضلات نہیں لطف کی نگاہ نہیں

تب سے عاشق ہیں ہم اے طفل پری وش تیرے

شب خواب میں دیکھا تھا مجنوں کو کہیں اپنے

سر چشم صبر دل دیں تن مال جان آٹھوں

صد برگ گہہ دکھائی ہے گہہ ارغواں بسنت

نیند مستوں کو کہاں اور کدھر کا تکیہ

ناداں کہاں طرب کا سرانجام اور عشق

نہ تو کام رکھیے شکار سے نہ تو دل لگائیے سیر سے

Insha Allah Khan 'Insha' Love Poetry in Urdu. Read Love shayari including Insha Allah Khan 'Insha' Love Poetry Urdu, Insha Allah Khan 'Insha' Love Shayari, 2 lines Love shayari & funny Love Urdu Poetry. You can Share best Love Shayari collection of famous poet Insha Allah Khan 'Insha' on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.