Love Poetry By Ishq Aurangabadi - New Ishq Aurangabadi Love Poetry

عشق اورنگ آبادی کی محبت بھری شاعری

Love Poetry By  Ishq Aurangabadi -  New Ishq Aurangabadi Love Poetry
Urdu Nameعشق اورنگ آبادی
English NameIshq Aurangabadi

مزا آب بقا کا جان جاناں (ردیف .. ے)

لیلیٰ کا سیہ خیمہ یا آنکھ ہے ہرنوں کی (ردیف .. ے)

عشقؔ روشن تھا وہاں دیدۂ آہو سے چراغ (ردیف .. ن)

گرفتاری کی لذت اور نرا آزاد کیا جانے

اے مقلد بو الہوس ہم سے نہ کر دعوائے عشق (ردیف .. م)

آنکھوں سے دل کے دید کو مانع نہیں نفس (ردیف .. ے)

آئینہ کبھی قابل دیدار نہ ہووے

زلف دلبر لے گئی دل گھات سے

زاہد نہیں مسجد سے کم حرمت مے خانہ

ترک خواہش زر کر کیمیا گری یہ ہے

صورت کا اپنی یار پرستار تھا سو ہے

شمع کے تیرے کرشمے نے دل افروزی کی

صفحے پہ کب چمن کے ہوا سے غبار ہے

سبب کیا پوچھتے ہو عشق کی آشفتہ حالی کا

رونے میں ابر تر کی طرح چشم کو میرے جوش ہے

رشتۂ دم سے جان ہے تن میں

رکھتا ہوں طلائی رنگ اور اشک بھی موتی ہے

پاس آداب ترے حسن کا کرتے کرتے

نہ آئینہ ہی اس صورت کے آگے ہکا بکا ہے

میرے گل کا جو کوئی لطف و کرم دیکھا ہے

لگ رہی جس طرح لالہ کے سارے بن کو آگ

کیوں ہے کہہ آئینہ اس درجہ تو حیراں مجھ سے

خورشید رو کی صحبت جو اب نہیں تو پھر کب

خورشید رو کے مہر کی جس پر نگاہ ہو

خدا مرے دل پر خوں کو داغدار کرے

خیال گل بدن آ کر بسا ہو جس کے پہلو میں

خاطر سے غبار دھو گئے ہم

عشق سے کی یہ دل خالی نے بھر جانے میں دھوم

عشق کی آگ میں اب شمع سا جل جاؤں گا

گرفتاری کی لذت اور نرا آزاد کیا جانے

Ishq Aurangabadi Love Poetry in Urdu. Read Love shayari including Ishq Aurangabadi Love Poetry Urdu, Ishq Aurangabadi Love Shayari, 2 lines Love shayari & funny Love Urdu Poetry. You can Share best Love Shayari collection of famous poet Ishq Aurangabadi on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.