میرا جی ساگر

کینوس کو

کیمرے کی آنکھ سے تم

دیکھتے ہی دیکھتے اکتا گئے تھے

اس زمیں اور آسماں کے

رنگ کو تو نے نئے معنی دیے

کینوس پر رنگ دو ملتے ہیں ایسے

اجنبی انساں گلے ملتے ہوں جیسے

اور لکیریں دھڑکنوں سی

سانس لیتی ہیں تری تصویریں گویا!

(641) ووٹ وصول ہوئے

Related Poetry

Your Thoughts and Comments

Pira-ji Sagar In Urdu By Famous Poet Jayant Parmar. Pira-ji Sagar is written by Jayant Parmar. Enjoy reading Pira-ji Sagar Poem on Inspiration for Students, Youth, Girls and Boys by Jayant Parmar. Free Dowlonad Pira-ji Sagar by Jayant Parmar in PDF.