Two Lines Poetry By Raza Azimabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Raza Azimabadi

رضا عظیم آبادی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Raza Azimabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Raza Azimabadi
Urdu Nameرضا عظیم آبادی
English NameRaza Azimabadi

زخم کے لگتے ہی کیا کھل گئے چھاتی کے کواڑ (ردیف .. ا)

یا رب تو اس کے دل سے سدا رکھیو غم کو دور (ردیف .. ا)

سنتے تو تھے رضاؔ ہیں سب ہیں بڑے مسلماں (ردیف .. ے)

سو عید اگر زمانے میں لائے فلک ولیک (ردیف .. ا)

سو غمزے کے رکھتا ہے نگہبان پس و پیش (ردیف .. ا)

سب کچھ پڑھایا ہم کو مدرس نے عشق کے (ردیف .. ت)

رفو پھر کیجیو پیراہن یوسف کو اے خیاط (ردیف .. ا)

نو مشق عشق ہیں ہم آہیں کریں عجب کیا

نہ کعبہ ہے یہاں میرے نہ ہے بت خانہ پہلو میں

کیا کہیں اپنی سیہ بختی ہی کا اندھیر ہے (ردیف .. ن)

کس طرح رضاؔ تو نہ ہو دھوانے زمانہ (ردیف .. ن)

خواہ کافر مجھے کہہ خواہ مسلمان اے شیخ (ردیف .. د)

خوشا ہو کر بتاں کب عاشقوں کو یاد کرتے ہیں (ردیف .. و)

کعبے میں شیخ مجھ کو سمجھے ذلیل لیکن (ردیف .. ا)

کعبہ و دیر جدھر دیکھا ادھر کثرت ہے

جس طرح ہم رہے دنیا میں ہیں اس طرح رضاؔ

اس چشم و دل نے کہنا نہ مانا تمام عمر (ردیف .. ٹ)

عمارت دیر و مسجد کی بنی ہے اینٹ و پتھر سے

الٰہی چشم بد اس سے تو دور ہی رکھیو (ردیف .. ر)

ہم کو ملی ہے عشق سے اک آہ سوز ناک (ردیف .. ے)

گر گریباں سیا تو کیا ناصح (ردیف .. ا)

اک دم کے واسطے نہ کیا کیا کیا اے رضاؔ

دیکھی تھی ایک رات تری زلف خواب میں (ردیف .. ا)

چلا ہے کعبے کو بت خانے سے رضاؔ یارو (ردیف .. ے)

ایسا کسی سے جنوں دست و گریباں نہ ہو (ردیف .. ا)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Raza Azimabadi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Raza Azimabadi including Raza Azimabadi Love Couplets, Raza Azimabadi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Raza Azimabadi. Share Raza Azimabadi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.