Saghar Azmi Poetry in Urdu, Ghazal and Poem of Saghar Azmi in Urdu

ساغرؔ اعظمی کی شاعری ، نظم اور غزلیں

Saghar Azmi Poetry in Urdu, Ghazal and Poem of Saghar Azmi in Urdu
Urdu Nameساغرؔ اعظمی
English NameSaghar Azmi
Birth Date1944
Death Date2004
Birth PlaceBarabanki

یہ جو دیوار پہ کچھ نقش ہیں دھندلے دھندلے (ردیف .. ا)

اس کے جذبات سے یوں کھیل رہا ہوں ساغرؔ (ردیف .. ے)

تم سے ملتی جلتی میں آواز کہاں سے لاؤں گا

تم کیا جانو اپنے آپ سے کتنا میں شرمندہ ہوں

شہرت کی فضاؤں میں اتنا نہ اڑو ساغرؔ (ردیف .. ن)

شام ڈھلے یہ سوچ کے بیٹھے ہم اپنی تصویر کے پاس

مجھ میں اور تجھ میں ہے یہ فرق تو اب بھی قائم (ردیف .. ے)

کس طرح بھلائیں ہم اس شہر کے ہنگامے

کشمیر کی وادی میں بے پردہ جو نکلے ہو (ردیف .. ن)

اتنا ناراض ہو کیوں اس نے جو پتھر پھینکا

دیوتا میرے آنگن میں اتریں گے کب زندگی بھر یہی سوچتا رہ گیا

بیٹھے تھے جب تو سارے پرندے تھے ساتھ ساتھ (ردیف .. ے)

وہ آج بھی قریب سے کچھ کہہ کے ہٹ گئے

سامان تو گیا تھا مگر گھر بھی لے گیا

رات کے اندھیروں کو روشنی وہ کیا دے گا

پیاس صدیوں کی ہے لمحوں میں بجھانا چاہے

پھولوں سے بدن ان کے کانٹے ہیں زبانوں میں

گلشن کو بہاروں نے اس طرح نوازا ہے

دھوپ میں غم کی مرے ساتھ جو آیا ہوگا

ایسی نہیں ہے بات کہ قد اپنے گھٹ گئے

Saghar Azmi Poetry in Urdu - Read Best Saghar Azmi Urdu Shayari, Sms and famous poetry from Saghar Azmi poetry books. Get one of the largest collections of Saghar Azmi Poetry including Ghazal, nazam, nasr, Two lines poetry and sher by famous poet Saghar Azmi. Get list of all Inspirational, love shayari, sad shayari, funny shayari, Sufi, Hope and Social Poetry of Saghar Azmi. You can read 2 line shayari in urdu, 2 line sad shayari in urdu, 2 line urdu poetry romantic and 2 line urdu poetry of Saghar Azmi with date of birth, educational biography in urdu, contact and pictures of great poet Saghar Azmi.