Two Lines Poetry By Saghar Siddiqui - 2 Lines Poetry - Couplets From Saghar Siddiqui

ساغر صدیقی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Saghar Siddiqui - 2 Lines Poetry - Couplets From Saghar Siddiqui
Urdu Nameساغر صدیقی
English NameSaghar Siddiqui
Birth Date1928
Death Date1974
Birth PlaceAmritsar

زلف برہم کی جب سے شناسا ہوئی (ردیف .. ا)

زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے (ردیف .. ن)

یہ کناروں سے کھیلنے والے

تم گئے رونق بہار گئی

تقدیر کے چہرہ کی شکن دیکھ رہا ہوں (ردیف .. ے)

رنگ اڑنے لگا ہے پھولوں کا

نغموں کی ابتدا تھی کبھی میرے نام سے

مسکراؤ بہار کے دن ہیں

موت کہتے ہیں جس کو اے ساغرؔ (ردیف .. ی)

مر گئے جن کے چاہنے والے

میں نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو

میں تلخی حیات سے گھبرا کے پی گیا

میں آدمی ہوں کوئی فرشتہ نہیں حضور

لوگ کہتے ہیں رات بیت چکی

خاک اڑتی ہے تیری گلیوں میں

کانٹے تو خیر کانٹے ہیں اس کا گلہ ہی کیا

کل جنہیں چھو نہیں سکتی تھی فرشتوں کی نظر (ردیف .. ن)

جو چمن کی حیات کو ڈس لے

جس دور میں لٹ جائے غریبوں کمائی (ردیف .. ے)

جس عہد میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی

جن سے زندہ ہو یقین و آگہی کی آبرو

جن سے افسانۂ ہستی میں تسلسل تھا کبھی

جھلملاتے ہوئے اشکوں کی لڑی ٹوٹ گئی

جب جام دیا تھا ساقی نے جب دور چلا تھا محفل میں

حوروں کی طلب اور مے و ساغر سے ہے نفرت

ہم بنائیں گے یہاں ساغرؔ نئی تصویر شوق

ہے دعا یاد مگر حرف دعا یاد نہیں

غم کے مجرم خوشی کے مجرم ہیں

ایک نغمہ اک تارا ایک غنچہ ایک جام

دنیائے حادثات ہے اک دردناک گیت

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Saghar Siddiqui Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Saghar Siddiqui including Saghar Siddiqui Love Couplets, Saghar Siddiqui Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Saghar Siddiqui. Share Saghar Siddiqui Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.