Two Lines Poetry By Saleem Ahmed - 2 Lines Poetry - Couplets From Saleem Ahmed (page 2)

سلیم احمد کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Saleem Ahmed - 2 Lines Poetry - Couplets From Saleem Ahmed (page 2)
Urdu Nameسلیم احمد
English NameSaleem Ahmed
Birth Date1927
Death Date1983
Birth PlaceKarachi

میں وہ معنی غم عشق ہوں جسے حرف حرف لکھا گیا

میں تجھ کو کتنا چاہتا ہوں

میں غم کو بسا رہا ہوں دل میں

لباس درد بھی ہم نے اتارا

کوئی نہیں جو پتا دے دلوں کی حالت کا

کسی کو کیا بتاؤں کون ہوں میں

خوش نما لفظوں کی رشوت دے کے راضی کیجیے

خود اپنی دید سے اندھی ہیں آنکھیں

خموشی کے ہیں آنگن اور سناٹے کی دیواریں

کون تو ہے کون میں کیسی وفا

کیسے قصے تھے کہ چھڑ جائیں تو اڑ جاتی تھی نیند

جتنا آنکھ سے کم دیکھوں

جس آگ سے دل سلگ رہے تھے

جانے اندر کیا ہوا میں شور سن کر اے سلیمؔ (ردیف .. ا)

اتنی کاوش بھی نہ کر میری اسیری کے لیے

ہم نے شکوہ کبھی کیا نہ کریں

حال دل ناگفتنی ہے ہم جو کہتے بھی تو کیا (ردیف .. ن)

حال دل کون سنائے اسے فرصت کس کو (ردیف .. ے)

حال مت پوچھ محبت کا ہوا ہے کچھ اور (ردیف .. ے)

گھاس میں جذب ہوئے ہوں گے زمیں کے آنسو

گھر میں کچھ کم ہے یہ احساس بھی ہوتا ہے سلیمؔ

اک پتنگے نے یہ اپنے رقص آخر میں کہا

اک آگ سی جلتی رہی تا عمر لہو میں

دکھ دے یا رسوائی دے

دل کے لینے سے سلیمؔ اس کو نہیں ہے انکار

دل جو اس بزم میں آتا ہے تو جاتا ہی نہیں

دل حسن کو دان دے رہا ہوں

دیوتا بننے کی حسرت میں معلق ہو گئے

دشت و در خیر منائیں کہ ابھی وحشت میں

در بہ در ٹھوکریں کھائیں تو یہ معلوم ہوا

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Saleem Ahmed Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Saleem Ahmed including Saleem Ahmed Love Couplets, Saleem Ahmed Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Saleem Ahmed. Share Saleem Ahmed Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.