Two Lines Poetry By Saleem Ahmed - 2 Lines Poetry - Couplets From Saleem Ahmed

سلیم احمد کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Saleem Ahmed - 2 Lines Poetry - Couplets From Saleem Ahmed
Urdu Nameسلیم احمد
English NameSaleem Ahmed
Birth Date1927
Death Date1983
Birth PlaceKarachi

زمیں یخ بستہ ہو جاتی ہے جب جاڑوں کی راتوں میں

یہ نہیں ہے کہ نوازے نہ گئے ہوں ہم لوگ

یہ کیسے لوگ ہیں صدیوں کی ویرانی میں رہتے ہیں

یہ چاہا تھا کہ پتھر بن کے جی لوں

یاد نے آ کر یکایک پردہ کھینچا دور تک

وہ مرے دل کی روشنی وہ مرے داغ لے گئی

وہ جنوں کو بڑھائے جائیں گے

وہ بے خودی تھی محبت کی بے رخی تو نہ تھی

اس ایک چہرے میں آباد تھے کئی چہرے (ردیف .. ن)

ان کو جلوت کی ہوس محفل میں تنہا کر گئی

تو شیشہ بنے کہ سنگ کچھ بن

شاید کوئی بندۂ خدا آئے

ساتھ اس کے رہ سکے نہ بغیر اس کے رہ سکے

سخت بیوی کو شکایت ہے جوان نو سے (ردیف .. ل)

سفر میں عشق کے اک ایسا مرحلہ آیا

سائے کو سائے میں گم ہوتے تو دیکھا ہوگا (ردیف .. ے)

سچ تو کہہ دوں مگر اس دور کے انسانوں کو

روز کاغذ پہ بناتا ہوں میں قدموں کے نقوش (ردیف .. ے)

رسم جہاں نہ چھوٹ سکی ترک عشق سے (ردیف .. ی)

قرب بدن سے کم نہ ہوئے دل کے فاصلے

قصہ چھیڑا مہر و وفا کا اول شب ان آنکھوں نے

نکل گئے ہیں جو بادل برسنے والے تھے

نہیں رہا میں ترے راستے کا پتھر بھی

نہ جانے شعر میں کس درد کا حوالہ تھا

مجھ سے کہتا ہے کہ سائے کی طرح ساتھ ہیں ہم

مجھے حرف غلط سمجھا تھا تو نے (ردیف .. ن)

مجھے گلہ نہ کسی سنگ کا نہ آہن کا

محلے والے میرے کار بے مصرف پہ ہنستے ہیں

میرا شور غرقابی ختم ہو گیا آخر

منزل کا پتا ہے نہ کسی راہ گزر کا

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Saleem Ahmed Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Saleem Ahmed including Saleem Ahmed Love Couplets, Saleem Ahmed Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Saleem Ahmed. Share Saleem Ahmed Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.