لے محبت کی ہے آہنگ سخن ساز کا ہے

لے محبت کی ہے آہنگ سخن ساز کا ہے

ہر نئی نسل سے رشتہ مری آواز کا ہے

آسماں اپنی حدیں کھول رہا ہے مجھ پر

تو کبھی دیکھ جو عالم مری پرواز کا ہے

یہ جو اب جا کے خلش ہونے لگی ہے دل میں

ایسا لگتا ہے کوئی زخم یہ آغاز کا ہے

(403) ووٹ وصول ہوئے

Your Thoughts and Comments

In Urdu By Famous Poet Saleem Kausar. is written by Saleem Kausar. Enjoy reading  Poem on Inspiration for Students, Youth, Girls and Boys by Saleem Kausar. Free Dowlonad  by Saleem Kausar in PDF.