Two Lines Poetry By Sarfraz Khalid - 2 Lines Poetry - Couplets From Sarfraz Khalid

سرفراز خالد کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Sarfraz Khalid - 2 Lines Poetry - Couplets From Sarfraz Khalid
Urdu Nameسرفراز خالد
English NameSarfraz Khalid
Birth PlaceDelhi

زیست کی یکسانیت سے تنگ آ جاتے ہیں سب (ردیف .. ا)

یہ کائنات بھی کیا قید خانہ ہے کوئی (ردیف .. ا)

وہ مضطرب تھا بہت مجھ کو درمیاں کر کے

وہ چہرہ مجھے صاف دکھائی نہیں دیتا (ردیف .. ن)

وہ بھی نہ آیا عمر گزشتہ کے مثل ہی (ردیف .. ح)

اسی سے پوچھو اسے نیند کیوں نہیں آتی (ردیف .. ا)

اسی کے خواب تھے سارے اسی کو سونپ دیئے (ردیف .. ن)

اس سے کہہ دو کہ مجھے اس سے نہیں ملنا ہے (ردیف .. ی)

تم تھے تو ہر اک درد تمہیں سے تھا عبارت (ردیف .. ے)

تو دیکھیں اور کسی کو جو وہ نہیں موجود (ردیف .. ن)

تری دعائیں بھی شامل ہیں کوششوں میں مری (ردیف .. ے)

تمام عمر بقید سفر رہا ہوں میں

سنتے ہیں بیاباں بھی کبھی شہر رہا تھا

سیاہ رات کے پہلو میں جسم کے اندر (ردیف .. ا)

ستم کئے ہیں تو کیا تجھ سے ہے حیات مری (ردیف .. ن)

شریک وہ بھی رہا کاوش محبت میں (ردیف .. ا)

رونق بزم نہیں تھا کوئی تجھ سے پہلے (ردیف .. ی)

پانیوں میں کھیل کچھ ایسا بھی ہونا چاہئے تھا

پیروں سے باندھ لیتا ہوں پچھلی مسافتیں

نہ رات باقی ہے کوئی نہ خواب باقی ہے

نہ چاند کا نہ ستاروں نہ آفتاب کا ہے

ملتے ہو تو اب تم بھی بہت رہتے ہو خاموش (ردیف .. ے)

مرے مرنے کا غم تو بے سبب ہوگا کہ اب کے بار (ردیف .. ے)

موسم کوئی بھی ہو پہ بدلتا نہیں ہوں میں

میں تو اب شہر میں ہوں اور کوئی رات گئے (ردیف .. ر)

میں جس کو سوچتا رہتا ہوں کیا ہے وہ آخر (ردیف .. ا)

میں اپنے آپ سے آگے نکل گیا ہوں بہت (ردیف .. ے)

لمبی ہے بہت آج کی شب جاگنے والو (ردیف .. ے)

کسی نے جاں ہی لٹا دی وفاؤں کی خاطر (ردیف .. ے)

خواب میلے ہو گئے تھے ان کو دھونا چاہئے تھا

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Sarfraz Khalid Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Sarfraz Khalid including Sarfraz Khalid Love Couplets, Sarfraz Khalid Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Sarfraz Khalid. Share Sarfraz Khalid Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.