Shah Naseer Poetry in Urdu, Ghazal and Poem of Shah Naseer in Urdu (page 3)

شاہ نصیر کی شاعری ، نظم اور غزلیں

Shah Naseer Poetry in Urdu, Ghazal and Poem of Shah Naseer in Urdu (page 3)
Urdu Nameشاہ نصیر
English NameShah Naseer
Birth Date1756
Death Date1838
Birth PlaceDelhi

ہم ہیں اور مجنوں ازل سے خانہ پرورد جنوں

ہم دکھائیں گے تماشہ تجھ کو پھر سرو چمن (ردیف .. ا)

ہو گفتگو ہماری اور اب اس کی کیونکہ آہ (ردیف .. ن)

ہوا پر ہے یہ بنیاد مسافر خانۂ ہستی (ردیف .. ا)

غرور حسن نہ کر جذبۂ زلیخا دیکھ (ردیف .. ا)

غزل اس بحر میں کیا تم نے لکھی ہے یہ نصیرؔ (ردیف .. ا)

غرض نہ فرقت میں کفر سے تھی نہ کام اسلام سے رہا تھا

گردش چرخ نہیں کم بھی ہنڈولے سے کہ مہر (ردیف .. ا)

گلے میں تو نے وہاں موتیوں کا پہنا ہار (ردیف .. ا)

اک پل میں جھڑی ابر تنک مایہ کی شیخی (ردیف .. ا)

اک آبلہ تھا سو بھی گیا خار غم سے پھٹ (ردیف .. ا)

دود آہ جگری کام نہ آیا یارو (ردیف .. ا)

دن رات یہاں پتلیوں کا ناچ رہے ہے (ردیف .. ا)

دل پر آبلہ لایا ہوں دکھانے تم کو (ردیف .. ا)

دلا اس کی کاکل سے رکھ جمع خاطر (ردیف .. ا)

دیکھو گے کہ میں کیسا پھر شور مچاتا ہوں (ردیف .. و)

دیکھ تو یار بادہ کش میں نے بھی کام کیا کیا

دے مجھ کو بھی اس دور میں ساقی سپر جام (ردیف .. ر)

دیر و کعبہ میں تفاوت خلق کے نزدیک ہے (ردیف .. ف)

چمن میں غنچہ منہ کھولے ہے جب کچھ دل کی کہنے کو (ردیف .. ا)

چمن میں دیکھتے ہی پڑ گئی کچھ اوس غنچوں پر (ردیف .. ا)

برقعہ کو الٹ مجھ سے جو کرتا ہے وہ باتیں (ردیف .. م)

بوسۂ خال لب جاناں کی کیفیت نہ پوچھ (ردیف .. ا)

بسان آئنہ ہم نے تو چشم وا کر لی (ردیف .. ا)

بنا کر من کو منکا اور رگ تن کے تئیں رشتہ (ردیف .. ح)

بجائے آب مے نرگسی پلا مجھ کو (ردیف .. ا)

بعد مجنوں کیوں نہ ہوں میں کار فرمائے جنوں (ردیف .. ا)

اے خال رخ یار تجھے ٹھیک بناتا (ردیف .. ر)

ابر نیساں کی بھی جھڑ جائے گی پل میں شیخی (ردیف .. ا)

آتا ہے تو آ وعدہ فراموش وگرنہ (ردیف .. ا)

Shah Naseer Poetry in Urdu - Read Best Shah Naseer Urdu Shayari, Sms and famous poetry from Shah Naseer poetry books. Get one of the largest collections of Shah Naseer Poetry including Ghazal, nazam, nasr, Two lines poetry and sher by famous poet Shah Naseer. Get list of all Inspirational, love shayari, sad shayari, funny shayari, Sufi, Hope and Social Poetry of Shah Naseer. You can read 2 line shayari in urdu, 2 line sad shayari in urdu, 2 line urdu poetry romantic and 2 line urdu poetry of Shah Naseer with date of birth, educational biography in urdu, contact and pictures of great poet Shah Naseer.