Shahzad Ahmad Poetry in Urdu, Ghazal and Poem of Shahzad Ahmad in Urdu (page 3)

شہزاد احمد کی شاعری ، نظم اور غزلیں

Shahzad Ahmad Poetry in Urdu, Ghazal and Poem of Shahzad Ahmad in Urdu (page 3)
Urdu Nameشہزاد احمد
English NameShahzad Ahmad
Birth Date1932
Death Date2012
Birth PlaceLahore

ساری مخلوق تماشے کے لیے آئی تھی (ردیف .. ہ)

سفر شوق ہے بجھتے ہوئے صحراؤں میں (ردیف .. ے)

سفر بھی دور کا ہے اور کہیں نہیں جانا (ردیف .. ے)

سب کی طرح تو نے بھی مرے عیب نکالے (ردیف .. ی)

روشن بھی کرو گے کبھی تاریکئ شب کو (ردیف .. ے)

رہنے دیا نہ اس نے کسی کام کا مجھے (ردیف .. ا)

پتھر نہ پھینک دیکھ ذرا احتیاط کر (ردیف .. ا)

پاس رہ کر بھی نہ پہچان سکا تو مجھ کو (ردیف .. ے)

پیرہن چست ہوا سست کھڑی دیواریں

پیکر گل آسمانوں کے لیے بیتاب ہے (ردیف .. ن)

نیند آتی ہے اگر جلتی ہوئی آنکھوں میں (ردیف .. ے)

نیند آئے تو اچانک تری آہٹ سن لوں (ردیف .. ے)

نقش حیرت بن گئی دنیا ستاروں کی طرح (ردیف .. ن)

نہ سہی کچھ مگر اتنا تو کیا کرتے تھے

نہ سہی جسم مگر خاک تو اڑتی پھرتی (ردیف .. ہ)

نہ ملے وہ تو تلاش اس کی بھی رہتی ہے مجھے

نہ میں نے دست شناسی کا پھر کیا دعویٰ (ردیف .. ے)

مسافر ہو تو سن لو راہ میں صحرا بھی آتا ہے

مجھے بس اتنی شکایت ہے مرنے والوں سے

میری رسوائی میں وہ بھی ہیں برابر کے شریک (ردیف .. ے)

میسر پھر نہ ہوگا چلچلاتی دھوپ میں چلنا (ردیف .. ے)

مطلوب ہے کیا اب یہی کہتے نہیں بنتی (ردیف .. ا)

منزل پہ جا کے خاک اڑانے سے فائدہ (ردیف .. ے)

منزل ہے کٹھن دل بہت آرام طلب ہے (ردیف .. و)

میں ترا کچھ بھی نہیں ہوں مگر اتنا تو بتا (ردیف .. ے)

میں سن رہا ہوں مگر دوسروں کو کیسے سناؤں

میں گل خشک ہوں لمحے میں بکھر سکتا ہوں (ردیف .. ے)

میں چاہتا ہوں حقیقت پسند ہو جاؤں (ردیف .. ت)

میں اپنی جاں میں اسے جذب کس طرح کرتا

لوگ زندہ نظر آتے تھے مگر تھے مقتول (ردیف .. ی)

Shahzad Ahmad Poetry in Urdu - Read Best Shahzad Ahmad Urdu Shayari, Sms and famous poetry from Shahzad Ahmad poetry books. Get one of the largest collections of Shahzad Ahmad Poetry including Ghazal, nazam, nasr, Two lines poetry and sher by famous poet Shahzad Ahmad. Get list of all Inspirational, love shayari, sad shayari, funny shayari, Sufi, Hope and Social Poetry of Shahzad Ahmad. You can read 2 line shayari in urdu, 2 line sad shayari in urdu, 2 line urdu poetry romantic and 2 line urdu poetry of Shahzad Ahmad with date of birth, educational biography in urdu, contact and pictures of great poet Shahzad Ahmad.