Two Lines Poetry By Shakeel Badayuni - 2 Lines Poetry - Couplets From Shakeel Badayuni (page 2)

شکیل بدایونی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Shakeel Badayuni - 2 Lines Poetry - Couplets From Shakeel Badayuni (page 2)
Urdu Nameشکیل بدایونی
English NameShakeel Badayuni
Birth Date1916
Death Date1970
Birth PlaceMumbai

نہ پیمانے کھنکتے ہیں نہ دور جام چلتا ہے

مشکل تھا کچھ تو عشق کی بازی کو جیتنا (ردیف .. ے)

مجھے تو قید محبت عزیز تھی لیکن (ردیف .. ا)

مجھے دوست کہنے والے ذرا دوستی نبھا دے

مجھے چھوڑ دے میرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ گر (ردیف .. ے)

مجھے آ گیا یقیں سا کہ یہی ہے میری منزل (ردیف .. ا)

محبت ہی میں ملتے ہیں شکایت کے مزے پیہم (ردیف .. ے)

مری زندگی پہ نہ مسکرا مجھے زندگی کا الم نہیں

مری تیز گامیوں سے نہیں برق کو بھی نسبت (ردیف .. ر)

میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے

میرا عزم اتنا بلند ہے کہ پرائے شعلوں کا ڈر نہیں (ردیف .. ے)

میں نظر سے پی رہا تھا تو یہ دل نے بد دعا دی (ردیف .. ے)

میں بتاؤں فرق ناصح جو ہے مجھ میں اور تجھ میں (ردیف .. ا)

لمحے اداس اداس فضائیں گھٹی گھٹی (ردیف .. ل)

لمحات یاد یار کو صرف دعا نہ کر (ردیف .. ی)

کیا حسیں خواب محبت نے دکھایا تھا ہمیں (ردیف .. ا)

کیا اثر تھا جذبۂ خاموش میں

کوئی دل کش نظارہ ہو کوئی دلچسپ منظر ہو (ردیف .. ی)

کوئی اے شکیلؔ پوچھے یہ جنوں نہیں تو کیا ہے (ردیف .. ا)

کتنی دلکش ہیں تری تصویر کی رعنائیاں (ردیف .. ے)

کس سے جا کر مانگیے درد محبت کی دوا (ردیف .. ے)

خوش ہوں کہ مرا حسن طلب کام تو آیا

کھل گیا ان کی آرزو میں یہ راز (ردیف .. ے)

کانٹوں سے گزر جاتا ہوں دامن کو بچا کر (ردیف .. ن)

کل رات زندگی سے ملاقات ہو گئی

کیسے کہہ دوں کہ ملاقات نہیں ہوتی ہے

کافی ہے مرے دل کی تسلی کو یہی بات (ردیف .. ا)

کبھی یک بہ یک توجہ کبھی دفعتاً تغافل (ردیف .. ر)

جینے والے قضا سے ڈرتے ہیں

جب ہوا ذکر زمانے میں محبت کا شکیلؔ (ردیف .. ا)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Shakeel Badayuni Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Shakeel Badayuni including Shakeel Badayuni Love Couplets, Shakeel Badayuni Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Shakeel Badayuni. Share Shakeel Badayuni Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.