Two Lines Poetry By Shakeel Badayuni - 2 Lines Poetry - Couplets From Shakeel Badayuni

شکیل بدایونی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Shakeel Badayuni - 2 Lines Poetry - Couplets From Shakeel Badayuni
Urdu Nameشکیل بدایونی
English NameShakeel Badayuni
Birth Date1916
Death Date1970
Birth PlaceMumbai

زندگی آ تجھے قاتل کے حوالے کر دوں (ردیف .. ا)

ذرا نقاب حسیں رخ سے تم الٹ دینا (ردیف .. ے)

یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے (ردیف .. ا)

یہ کس خطا پہ روٹھ گئی چشم التفات (ردیف .. ے)

یہ ادائے بے نیازی تجھے بے وفا مبارک (ردیف .. ے)

وہ ہم سے خفا ہیں ہم ان سے خفا ہیں (ردیف .. ے)

وہ ہم سے دور ہوتے جا رہے ہیں

وہ ہوا دے رہے ہیں دامن کی (ردیف .. ے)

وہ اگر برا نہ مانیں تو جہان رنگ و بو میں (ردیف .. ا)

وہی کارواں، وہی راستے وہی زندگی وہی مرحلے (ردیف .. ن)

اٹھا جو مینا بدست ساقی رہی نہ کچھ تاب ضبط باقی (ردیف .. ے)

انہیں اپنے دل کی خبریں مرے دل سے مل رہی ہیں (ردیف .. ے)

ان کا ذکر ان کی تمنا ان کی یاد (ردیف .. ل)

اجالے گرمئ رفتار کا ہی ساتھ دیتے ہیں (ردیف .. ا)

تم پھر اسی ادا سے انگڑائی لے کے ہنس دو (ردیف .. ہ)

تجھ سے برہم ہوں کبھی خود سے خفا (ردیف .. ر)

ترک مے ہی سمجھ اسے ناصح (ردیف .. ی)

سنا ہے زندگی ویرانیوں نے لوٹ لی مل کر (ردیف .. ی)

ستم نوازئ پیہم ہے عشق کی فطرت (ردیف .. ے)

صدق و صفائے قلب سے محروم ہے حیات (ردیف .. م)

شام غم کروٹ بدلتا ہی نہیں (ردیف .. ر)

شکیلؔ اس درجہ مایوسی شروع عشق میں کیسی (ردیف .. ہ)

شگفتگئ دل کارواں کو کیا سمجھے

سب کرشمات تصور ہیں شکیلؔ (ردیف .. ی)

رند خراب نوش کی بے ادبی تو دیکھیے (ردیف .. ا)

رحمتوں سے نباہ میں گزری

پی شوق سے واعظ ارے کیا بات ہے ڈر کی

پھر وہی جہد مسلسل پھر وہی فکر معاش (ردیف .. ا)

نظر نواز نظاروں میں جی نہیں لگتا

نئی صبح پر نظر ہے مگر آہ یہ بھی ڈر ہے

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Shakeel Badayuni Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Shakeel Badayuni including Shakeel Badayuni Love Couplets, Shakeel Badayuni Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Shakeel Badayuni. Share Shakeel Badayuni Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.