Two Lines Poetry By Shakeel Badayuni - 2 Lines Poetry - Couplets From Shakeel Badayuni (page 3)

شکیل بدایونی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Shakeel Badayuni - 2 Lines Poetry - Couplets From Shakeel Badayuni (page 3)
Urdu Nameشکیل بدایونی
English NameShakeel Badayuni
Birth Date1916
Death Date1970
Birth PlaceMumbai

جانے والے سے ملاقات نہ ہونے پائی

ہم سے مے کش جو توبہ کر بیٹھیں (ردیف .. ے)

ہر دل میں چھپا ہے تیر کوئی ہر پاؤں میں ہے زنجیر کوئی (ردیف .. ن)

ہر چیز نہیں ہے مرکز پر اک ذرہ ادھر اک ذرہ ادھر (ردیف .. ے)

ہائے وہ زندگی کی اک ساعت (ردیف .. ی)

غم عمر مختصر سے ابھی بے خبر ہیں کلیاں (ردیف .. ر)

غم حیات بھی آغوش حسن یار میں ہے

غم کی دنیا رہے آباد شکیلؔ (ردیف .. ے)

دشمنوں کو ستم کا خوف نہیں

دنیا کی روایات سے بیگانہ نہیں ہوں

دل کی طرف شکیلؔ توجہ ضرور ہو (ردیف .. ا)

دل کی بربادیوں پہ نازاں ہوں (ردیف .. ے)

چھپے ہیں لاکھ حق کے مرحلے گم نام ہونٹوں پر (ردیف .. ے)

چاہئے خود پہ یقین کامل (ردیف .. ی)

بزدلی ہوگی چراغوں کو دکھانا آنکھیں

بھیج دی تصویر اپنی ان کو یہ لکھ کر شکیلؔ (ردیف .. ے)

بے تعلق ترے آگے سے گزر جاتا ہے (ردیف .. ا)

بے تعلق ترے آگے سے گزر جاتا ہے (ردیف .. ا)

بے پیے شیخ فرشتہ تھا مگر (ردیف .. ے)

بدلتی جا رہی ہے دل کی دنیا (ردیف .. ن)

بات جب ہے غم کے ماروں کو جلا دے اے شکیلؔ (ردیف .. ا)

اپنوں نے نظر پھیری تو دل تو نے دیا ساتھ (ردیف .. ا)

اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا

اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے

آپ جو کچھ کہیں ہمیں منظور (ردیف .. ن)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Shakeel Badayuni Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Shakeel Badayuni including Shakeel Badayuni Love Couplets, Shakeel Badayuni Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Shakeel Badayuni. Share Shakeel Badayuni Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.