محتسب شاعری

جتنی بھی تیز ہو سکے رفتار کر کے دیکھ

ظہور الاسلام جاوید

ظلم تو یہ ہے کہ شاکی مرے کردار کا ہے

ظہور نظر

جو عدوئے باغ ہو برباد ہو

وزیر علی صبا لکھنؤی

عدوئے جاں بت بے باک نکلا

وزیر علی صبا لکھنؤی

یہ داڑھی محتسب نے دخت رز کے پھاڑ کھانے کو (ردیف .. ا)

ولی اللہ محب

میں جیتے جی تلک رہوں مرہون آپ کا

ولی اللہ محب

سجن ٹک ناز سوں مجھ پاس آ آہستہ آہستہ

ولی محمد ولی

آتا ہے محتسب پئے تعزیر مے کشو (ردیف .. ڑ)

تاباں عبد الحی

رویا نہ ہوں جہاں میں گریباں کو اپنے پھاڑ

تاباں عبد الحی

حساب عمر کرو یا حساب جام کرو

سلیمان اریب

نہ محتسب کی خوشامد نہ میکدے کا طواف (ردیف .. ن)

سراج لکھنوی

خیال دوست نہ میں یاد یار میں گم ہوں

سراج لکھنوی

اس سنگ آستاں پہ جبین نیاز ہے

ذوق

موسم گل ساتھ لے کر برق و دام آ ہی گیا

شکیل بدایونی

چلا جا محتسب مسجد میں حاتمؔ سے نہ بحثا کر (ردیف .. ے)

شیخ ظہور الدین حاتم

نہ محتسب سے یہ مجھ کو غرض نہ مست سے کام

شیخ ظہور الدین حاتم

جب تلک چرب نہ جوں شمع زباں کیجئے گا

شاہ نصیر

کب دل شکست گاں سے کر عرض حال آیا

محمد رفیع سودا

ان بتوں سے ربط توڑا چاہئے

سردار گینڈا سنگھ مشرقی

ہم سوز دل بیاں کریں تم سے کہاں تلک

سرسوتی سرن کیف

خزاں کا جو گلشن سے پڑ جائے پالا

سائل دہلوی

امانت محتسب کے گھر شراب ارغواں رکھ دی

سائل دہلوی

یہ سر بہ مہر بوتلیں ہیں جو شراب کی

ریاضؔ خیرآبادی

نہیں چھپتا ترے عتاب کا رنگ

ریاضؔ خیرآبادی

ہو کے بیتاب بدل لیتے تھے اکثر کروٹ

ریاضؔ خیرآبادی

کیا کہوں کیا ملا ہے کیا نہ ملا

روش صدیقی

کیا دیکھتے ہیں آپ جھجک کر شراب میں

رونق ٹونکوی

گرتے ہوئے جب میں نے ترا نام لیا ہے

کوثر نیازی

اے محتسب نہ پھینک مرے محتسب نہ پھینک (ردیف .. ے)

جگرؔ مرادآبادی

اے حسن یار شرم یہ کیا انقلاب ہے

جگرؔ مرادآبادی

Collection of محتسب Urdu Poetry. Get Best محتسب Urdu Shayari, Poems and ghazal. Read محتسب shayari Urdu, محتسب poetry by famous Urdu poets. Share محتسب poetry urdu on Facebook, Whatsapp, Twitter and Instagram.