Two Lines Poetry By Wahshat Raza Ali Kalkatvi - 2 Lines Poetry - Couplets From Wahshat Raza Ali Kalkatvi

وحشتؔ رضا علی کلکتوی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Wahshat Raza Ali Kalkatvi - 2 Lines Poetry - Couplets From Wahshat Raza Ali Kalkatvi
Urdu Nameوحشتؔ رضا علی کلکتوی
English NameWahshat Raza Ali Kalkatvi
Birth Date1881
Death Date1956
Birth PlaceKolkata

زندگی اپنی کسی طرح بسر کرنی ہے (ردیف .. ن)

زمیں روئی ہمارے حال پر اور آسماں رویا

زمانہ بھی مجھ سے نا موافق میں آپ بھی دشمن سلامت

ظالم کی تو عادت ہے ستاتا ہی رہے گا (ردیف .. ی)

زبردستی غزل کہنے پہ تم آمادہ ہو وحشتؔ

یہاں ہر آنے والا بن کے عبرت کا نشاں آیا

وہ کام میرا نہیں جس کا نیک ہو انجام

وحشتؔ اس بت نے تغافل جب کیا اپنا شعار

وحشتؔ سخن و لطف سخن اور ہی شے ہے

اٹھا لینے سے تو دل کے رہا میں

اس دل نشیں ادا کا مطلب کبھی نہ سمجھے

تمہارا مدعا ہی جب سمجھ میں کچھ نہیں آیا

تو ہم سے ہے بدگماں صد افسوس

تو ہے اور عیش ہے اور انجمن آرائی ہے

تھا قفس کا خیال دامن گیر

تیرا مرنا عشق کا آغاز تھا

سینے میں مرے داغ غم عشق نبی ہے

سچ کہا ہے کہ بہ امید ہے دنیا قائم

رخ روشن سے یوں اٹھی نقاب آہستہ آہستہ

قدردانی کی کیفیت معلوم

نشان منزل جاناں ملے ملے نہ ملے (ردیف .. ا)

نہیں ممکن لب عاشق سے حرف مدعا نکلے

نہ وہ پوچھتے ہیں نہ کہتا ہوں میں

مرے تو دل میں وہی شوق ہے جو پہلے تھا

میرا مقصد کہ وہ خوش ہوں مری خاموشی سے

محنت ہو مصیبت ہو ستم ہو تو مزا ہے

مزہ آتا اگر گزری ہوئی باتوں کا افسانہ (ردیف .. ے)

مجال ترک محبت نہ ایک بار ہوئی (ردیف .. ا)

کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موج دریا کا حریف (ردیف .. ے)

کس طرح حسن زباں کی ہو ترقی وحشتؔ (ردیف .. ن)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Wahshat Raza Ali Kalkatvi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Wahshat Raza Ali Kalkatvi including Wahshat Raza Ali Kalkatvi Love Couplets, Wahshat Raza Ali Kalkatvi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Wahshat Raza Ali Kalkatvi. Share Wahshat Raza Ali Kalkatvi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.