Two Lines Poetry By Zaki Kakorvi - 2 Lines Poetry - Couplets From Zaki Kakorvi

ذکی کاکوروی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Zaki Kakorvi - 2 Lines Poetry - Couplets From Zaki Kakorvi
Urdu Nameذکی کاکوروی
English NameZaki Kakorvi

یہ رات یونہی بسر ہو گئی تو کیا ہوگا

یاد اتنا ہے کہ میں ہوش گنوا بیٹھا تھا (ردیف .. ن)

یاد آئے ہیں اف گنہ کیا کیا (ردیف .. ے)

وہ تری زلف کا سایہ ہو کہ آغوش ترا (ردیف .. ن)

وائے ناکامئ قسمت کہ بھنور سے بچ کر (ردیف .. ا)

الجھی تھیں جن نسیم سے کلیاں خبر نہ تھی (ردیف .. ر)

تو ہی بتا دے کیسے کاٹوں (ردیف .. ت)

تری جوان امنگوں کو ہو گیا ہے کیا (ردیف .. ن)

شکوہ نہیں دنیا کے صنم ہائے گراں کا (ردیف .. ن)

صاف کہئے کہ پیار کرتے ہیں (ردیف .. ا)

رموز عشق کی گہرائیاں سلامت ہیں (ردیف .. م)

مجھ کو سکوں کی چین کی پژمردگی سے کیا (ردیف .. و)

مرنے کے بعد کوئی پشیماں ہوا تو کیا

منزل جسے سمجھتے تھے یاران قافلہ (ردیف .. ا)

میں نے تنہائیوں کے لمحوں میں (ردیف .. ے)

لوگ کہتے رہے قریب ہے وہ (ردیف .. ا)

کتنے ہی پھول چن لئے میں نے (ردیف .. ی)

کارواں تو نکل گیا کوسوں

جنوں کے کیف و کم سے آگہی تجھ کو نہیں ناصح (ردیف .. ن)

حسن جس حال میں نظر آیا (ردیف .. ی)

دوسروں کو فریب دے دے کر (ردیف .. ے)

درد دل نے لی نہ تھی کروٹ ابھی (ردیف .. ا)

بری تقدیر کے رونے سے حاصل (ردیف .. ن)

عقل نے ترک تعلق کو غنیمت جانا

اہل دل نے کئے تعمیر حقیقت کے ستوں (ردیف .. ا)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Zaki Kakorvi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Zaki Kakorvi including Zaki Kakorvi Love Couplets, Zaki Kakorvi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Zaki Kakorvi. Share Zaki Kakorvi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.