Commands and Problems related to Conditional Charity - Rakba-Yani Zindagi Se Mashroot Hiba, Ke Ehkaam O Masail From Sunan Nisai in Urdu, English and Arabic by Imam Nasai - رقبیٰ-یعنی زندگی سے مشروط ہبہ،کے احکام و مسائل

Commands and Problems related to Conditional Charity is chapter about Rakba-Yani Zindagi Se Mashroot Hiba, Ke Ehkaam O Masail from Sunan Nisai Hadith book, which is written by Imam Nasai, who died in 303 ھ. Chapter Commands and Problems related to Conditional Charity explains everything regarding Commands and Problems related to Conditional Charity, Commands and Problems related to Conditional Charity ways and Tarika in Islam, Sunan Nisai contains authentic information about Commands and Problems related to Conditional Charity for Muslim and non Muslims guide. There are total 14 Hadith in Commands and Problems related to Conditional Charity Chapter which covers Commands and Problems related to Conditional Charity topic in detail.

سنن نسائی - رقبیٰ-یعنی زندگی سے مشروط ہبہ،کے احکام و مسائل

Book Name Sunan Nisai
Book Writer Imam Nasai
Writer Death 303 ھ
Chapter Name Commands And Problems Related To Conditional Charity
Roman Name Rakba-Yani Zindagi Se Mashroot Hiba, Ke Ehkaam O Masail
Arabic Name الرقبى
Urdu Name رقبیٰ-یعنی زندگی سے مشروط ہبہ،کے احکام و مسائل
Total Hadith 14 Hadith

حدیث نمبر 3736

´زید بن ثابت رضی الله عنہ روایت کرتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رقبیٰ لاگو ہو گا ۱؎۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3737

´زید بن ثابت رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رقبیٰ کو اسی کا حق قرار دیا ہے جسے رقبیٰ کیا گیا ہے ۱؎۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3738

´عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ` رقبیٰ (مصلحتاً جائز) نہیں ہے (لیکن اگر کسی نے کر دیا ہے) تو جسے رقبیٰ کیا گیا ہے اس کے ورثاء کو میراث میں ملے گا، دینے والے کو واپس نہ ہو گا۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3739

´عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اپنے مال کا رقبیٰ نہ کرو، اور جس نے کسی چیز کا رقبیٰ کیا تو وہ چیز اسی کی ہو گی جس کو وہ بطور رقبیٰ دی گئی۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3740

´عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عمریٰ ۱؎ لاگو ہو گا، اور وہ اسی کا حق ہو گا جسے وہ عمریٰ کیا گیا ہے، اور رقبیٰ لاگو ہو گا، اور یہ اسی کا ہو گا جسے وہ رقبیٰ کیا گیا ہو اور اپنا ہبہ کر کے واپس ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3741

´عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ` عمریٰ اور رقبیٰ دونوں برابر ہیں (ان میں کچھ فرق نہیں)۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3742

´عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ` رقبیٰ اور عمریٰ جائز نہیں ہیں ۱؎ لیکن اگر کسی نے کوئی چیز عمریٰ کسی کو دی تو وہ اسی کی ہو جائے گی جسے عمریٰ میں دی گئی ہے، اور جس نے کسی کو کوئی چیز رقبیٰ کی تو وہ چیز اس کی ہو جائے گی جسے اس نے رقبیٰ کی ہے۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3743

´عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ` عمریٰ اور رقبیٰ کرنا جائز نہیں، لیکن جس کسی نے کسی کو کوئی چیز عمریٰ یا رقبیٰ میں دی تو جس کو دی ہے وہ چیز اسی کی ہو جائے گی، اس کی زندگی میں اور اس کے مرنے کے بعد بھی (یعنی مرنے کے بعد اس کے ورثہ کو ملے گی)۔ حنظلہ نے اس حدیث کو مرسلاً ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3744

´طاؤس کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رقبیٰ کرنا جائز نہیں، لیکن جس کسی کو رقبیٰ میں کوئی چیز دی گئی تو (وہ چیز اسی کی ہو گی اور) اس میں میراث نافذ ہو گی۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3745

´زید بن ثابت رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عمریٰ میراث ہے ۱؎۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3746

´زید بن ثابت رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عمریٰ وارث کا حق ہے ۱؎۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3747

´زید بن ثابت رضی الله عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عمریٰ لاگو ہو گا۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3748

´زید بن ثابت رضی الله عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عمریٰ وارث کا حق ہے۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3749

´زید بن ثابت رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عمریٰ وارث کا حق ہے، واللہ اعلم (اللہ زیادہ بہتر جانتا ہے)۔مکمل حدیث پڑھیئے

Your Comments/Thoughts ?