Hadith no 2395 Of Sahih Bukhari Chapter Qarz Lene, Ada Kerne, Hijr Aur Muflisi Manzoor Kerne Ke Bayan May (Loans, Freezing Of Property, And Bankruptcy.)

Read Sahih Bukhari Hadith No 2395 - Hadith No 2395 is from Loans, Freezing Of Property, And Bankruptcy , Qarz Lene, Ada Kerne, Hijr Aur Muflisi Manzoor Kerne Ke Bayan May Chapter in the Sahih Bukhari Hadees Book, which is written by Imam Bukhari. Hadith # 2395 of Imam Bukhari covers the topic of Loans, Freezing Of Property, And Bankruptcy briefly in Sahih Bukhari. You can read Hadith No 2395 from Loans, Freezing Of Property, And Bankruptcy in Urdu, Arabic and English Text with pdf download.

صحیح بخاری - حدیث نمبر 2395

Hadith No 2395
Book Name Sahih Bukhari
Book Writer Imam Bukhari
Writer Death 256 Ú¾
Chapter Name Loans, Freezing Of Property, And Bankruptcy.
Roman Name Qarz Lene, Ada Kerne, Hijr Aur Muflisi Manzoor Kerne Ke Bayan May
Arabic Name الاستقراض
Urdu Name قرض لینے ادا کرنے حجر اور مفلسی منظور کرنے کے بیان میں

Urdu Translation

´ہم سے عبدان نے بیان کیا، کہا کہ ہم کو عبداللہ بن مبارک نے خبر دی، انہیں یونس نے خبر دی، انہیں زہری نے بیان کیا، ان سے کعب بن مالک نے بیان کیا، اور انہیں جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہ` ان کے والد (عبداللہ رضی اللہ عنہ) احد کے دن شہید کر دیئے گئے تھے۔ ان پر قرض چلا آ رہا تھا۔ قرض خواہوں نے اپنے حق کے مطالبے میں سختی اختیار کی تو میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے دریافت فرما لیا کہ وہ میرے باغ کی کھجور لے لیں۔ اور میرے والد کو معاف کر دیں۔ لیکن قرض خواہوں نے اس سے انکار کیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں میرے باغ کا میوہ نہیں دیا۔ اور فرمایا کہ ہم صبح کو تمہارے باغ میں آئیں گے۔ چنانچہ جب صبح ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے باغ میں تشریف لائے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم درختوں میں پھرتے رہے۔ اور اس کے میوے میں برکت کی دعا فرماتے رہے۔ پھر میں نے کھجور توڑی اور ان کا تمام قرض ادا کرنے کے بعد بھی کھجور باقی بچ گئی۔

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا عَبْدَانُ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، أَخْبَرَنَا يُونُسُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ : حَدَّثَنِي ابْنُ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ ، " أَنَّ أَبَاهُ قُتِلَ يَوْمَ أُحُدٍ شَهِيدًا وَعَلَيْهِ دَيْنٌ ، فَاشْتَدَّ الْغُرَمَاءُ فِي حُقُوقِهِمْ ، فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَهُمْ ، أَنْ يَقْبَلُوا تَمْرَ حَائِطِي وَيُحَلِّلُوا أَبِي ، فَأَبَوْا ، فَلَمْ يُعْطِهِمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَائِطِي ، وَقَالَ : سَنَغْدُو عَلَيْكَ ، فَغَدَا عَلَيْنَا حِينَ أَصْبَحَ ، فَطَافَ فِي النَّخْلِ وَدَعَا فِي ثَمَرِهَا بِالْبَرَكَةِ فَجَدَدْتُهَا ، فَقَضَيْتُهُمْ وَبَقِيَ لَنَا مِنْ تَمْرِهَا " .

English Translation

Narrated Jabir bin `Abdullah: My father was martyred on the day (of the battle) of Uhud, and he was in debt. His creditors demanded their rights persistently. I went to the Prophet (and informed him about it). He told them to take the fruits of my garden and exempt my father from the debts but they refused to do so. So, the Prophet did not give them my garden and told me that he would come to me the next morning. He came to us early in the morning and wandered among the date-palms and invoked Allah to bless their fruits. I then plucked the dates and paid the creditors, and there remained some of the dates for us.

Your Comments/Thoughts ?

قرض لینے ادا کرنے حجر اور مفلسی منظور کرنے Ú©Û’ بیان میں سے مزید احادیث

حدیث نمبر 2403

´ہم سے مسدد Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ ہم سے یزید بن زریع Ù†Û’ بیان کیا، ان سے حسین معلم Ù†Û’ بیان کیا، ان سے عطاء بن ابی رباح Ù†Û’ بیان کیا، اور ان سے جابر بن عبداللہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2409

´ہم سے ابوالیمان Ø­Ú©Ù… بن نافع Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ ہم Ú©Ùˆ شعیب Ù†Û’ خبر دی، ان سے زہری Ù†Û’ بیان کیا انہیں سالم بن عبداللہ Ù†Û’ خبر دی اور انہیں عبداللہ بن عمر ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2401

´ہم سے مسدد Ù†Û’ بیان کیا، ان سے یحییٰ Ù†Û’ بیان کیا، ان سے شعبہ Ù†Û’ØŒ ان سے سلمہ Ù†Û’ØŒ ان سے ابوسلمہ Ù†Û’ اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ Ù†Û’ کہ` نبی کریم مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2400

´ہم سے مسدد Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ ہم سے عبدالاعلیٰ Ù†Û’ بیان کیا، ان سے معمر Ù†Û’ØŒ ان سے ہمام بن منبہ، وہب بن منبہ Ú©Û’ بھائی Ù†Û’ØŒ انہوں Ù†Û’ ابوہریرہ رضی اللہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2398

´ہم سے ابوالولید Ù†Û’ بیان کیا، ان سے شعبہ Ù†Û’ بیان کیا، ان سے عدی بن ثابت Ù†Û’ØŒ ان سے ابوحازم Ù†Û’ اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ Ù†Û’ کہ` نبی کریم صلی ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2393

´ہم سے ابونعیم Ù†Û’ بیان کیا، ان سے سفیان بن عیینہ Ù†Û’ بیان کیا، ان سے ابوسلمہ Ù†Û’ اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ Ù†Û’ بیان کیا کہ` نبی کریم صلی اللہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2405

´ہم سے موسیٰ Ù†Û’ بیان کیا کہا کہ ہم سے ابوعوانہ Ù†Û’ بیان کیا، ان سے مغیرہ Ù†Û’ØŒ ان سے عامر Ù†Û’ØŒ اور ان سے جابر رضی اللہ عنہ Ù†Û’ بیان کیا کہ` (میرے والد) ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2385

´ہم سے محمد بن یوسف بیکندی Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ ہم Ú©Ùˆ جریر Ù†Û’ خبر دی، انہیں مغیرہ Ù†Û’ØŒ انہیں شعبی Ù†Û’ اور ان سے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما Ù†Û’ بیان ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2389

´ہم سے احمد بن شبیب بن سعید Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ ہم سے ہمارے والد Ù†Û’ بیان کیا، ان سے یونس Ù†Û’ کہ ابن شہاب Ù†Û’ بیان کیا، ان سے عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2396

´ہم سے ابراہیم بن المنذر Ù†Û’ کہا کہ ہم سے انس Ù†Û’ بیان کیا، ان سے ہشام Ù†Û’ØŒ ان سے وہب بن کیسان Ù†Û’ اور انہیں جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما Ù†Û’ خبر دی کہ` ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2402

´ہم سے احمد بن یونس Ù†Û’ بیان کیا، ان سے زہیر Ù†Û’ بیان کیا، انہوں Ù†Û’ کہا ان سے یحییٰ بن سعید Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ مجھے ابوبکر بن محمد بن عمرو بن حزم Ù†Û’ خبر ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2407

´ہم سے ابونعیم Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ ہم سے سفیان بن عیینہ Ù†Û’ بیان کیا، ان سے عبداللہ بن دینار Ù†Û’ بیان کیا، انہوں Ù†Û’ عمر رضی اللہ عنہ سے سنا، انہوں Ù†Û’ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2391

´ہم سے مسلم Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ ہم سے شعبہ Ù†Û’ بیان کیا، ان سے عبدالملک Ù†Û’ØŒ ان سے ربعی بن حراش Ù†Û’ اور ان سے حذیفہ رضی اللہ عنہ Ù†Û’ بیان کیا کہ` میں Ù†Û’ نبی ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2390

´ہم سے ابوالولید Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ ہم سے شعبہ Ù†Û’ بیان کیا، انہیں سلمہ بن کہیل Ù†Û’ خبر دی، کہا کہ میں Ù†Û’ ابوسلمہ سے سنا، وہ ہمارے گھر میں ابوہریرہ رضی ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2392

´ہم سے مسدد Ù†Û’ بیان کیا، ان سے یحییٰ قطان Ù†Û’ØŒ ان سے سفیان ثوری Ù†Û’ کہ مجھ سے سلمہ بن کہیل Ù†Û’ بیان کیا، ان سے ابوسلمہ Ù†Û’ اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2404

´لیث Ù†Û’ بیان کیا کہ مجھ سے جعفر بن ربیعہ Ù†Û’ بیان کیا، ان سے عبدالرحمٰن بن ہرمز Ù†Û’ اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ Ù†Û’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2399

´ہم سے عبداللہ بن محمد Ù†Û’ بیان کیا، انہوں Ù†Û’ کہا کہ ہم سے ابوعامر Ù†Û’ بیان کیا، ان سے فلیح Ù†Û’ بیان کیا، ان سے ہلال بن علی Ù†Û’ØŒ ان سے عبدالرحمٰن بن ابی ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2406

‏‏‏‏ اور ایک مرتبہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ ساتھ ایک جہاد میں ایک اونٹ پر سوار ہو کر گیا۔ اونٹ تھک گیا۔ اس لیے میں لوگوں سے پیچھے ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2386

´ہم سے معلی بن اسد Ù†Û’ بیان کیا، ان سے عبدالواحد Ù†Û’ بیان کیا، ان سے اعمش Ù†Û’ بیان کیا، انہوں Ù†Û’ بیان کیا کہ ابراہیم Ú©ÛŒ خدمت میں ہم Ù†Û’ بیع سلم میں رہن ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2394

´ہم سے خلاد Ù†Û’ بیان کیا، ان سے مسعر Ù†Û’ بیان کیا، ان سے محارب بن دثار Ù†Û’ بیان کیا، اور ان سے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما Ù†Û’ بیان کیا کہ` میں نبی کریم ..مکمل حدیث پڑھیئے