Hadith no 2410 Of Sahih Bukhari Chapter Nalshoon Aur Jhagron Ke Bayan May (Quarrels.)

Read Sahih Bukhari Hadith No 2410 - Hadith No 2410 is from Quarrels , Nalshoon Aur Jhagron Ke Bayan May Chapter in the Sahih Bukhari Hadees Book, which is written by Imam Bukhari. Hadith # 2410 of Imam Bukhari covers the topic of Quarrels briefly in Sahih Bukhari. You can read Hadith No 2410 from Quarrels in Urdu, Arabic and English Text with pdf download.

صحیح بخاری - حدیث نمبر 2410

Hadith No 2410
Book Name Sahih Bukhari
Book Writer Imam Bukhari
Writer Death 256 Ú¾
Chapter Name Quarrels.
Roman Name Nalshoon Aur Jhagron Ke Bayan May
Arabic Name الخصومات
Urdu Name نالشوں اور جھگڑوں کے بیان میں

Urdu Translation

´ہم سے ابوالولید نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے شعبہ نے بیان کیا کہ عبدالملک بن میسرہ نے مجھے خبر دی کہا کہ میں نے نزال بن سمرہ سے سنا، اور انہوں نے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے سنا، انہوں نے کہا کہ` میں نے ایک شخص کو قرآن کی آیت اس طرح پڑھتے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے میں نے اس کے خلاف سنا تھا۔ اس لیے میں ان کا ہاتھ تھامے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لے گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (میرا اعتراض سن کر) فرمایا کہ تم دونوں درست ہو۔ شعبہ نے بیان کیا کہ میں سمجھتا ہوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا کہ اختلاف نہ کرو، کیونکہ تم سے پہلے لوگ اختلاف ہی کی وجہ سے تباہ ہو گئے۔

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مَيْسَرَةَ : أَخْبَرَنِي ، قَالَ : سَمِعْتُ النَّزَّالَ بْنَ سَبْرَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ ، يَقُولُ : "سَمِعْتُ رَجُلًا قَرَأَ آيَةً سَمِعْتُ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خِلَافَهَا ، فَأَخَذْتُ بِيَدِهِ ، فَأَتَيْتُ بِهِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : كِلَاكُمَا مُحْسِنٌ ". قَالَ شُعْبَةُ : أَظُنُّهُ قَالَ : لَا تَخْتَلِفُوا ، فَإِنَّ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمُ اخْتَلَفُوا فَهَلَكُوا .

English Translation

Narrated `Abdullah: I heard a man reciting a verse (of the Holy Qur'an) but I had heard the Prophet reciting it differently. So, I caught hold of the man by the hand and took him to Allah's Apostle who said, "Both of you are right." Shu`ba, the sub-narrator said, "I think he said to them, "Don't differ, for the nations before you differed and perished (because of their differences). "

Your Comments/Thoughts ?

نالشوں اور جھگڑوں Ú©Û’ بیان میں سے مزید احادیث

حدیث نمبر 2424

´ہم سے یحییٰ بن بکیر Ù†Û’ بیان کیا، انہوں Ù†Û’ کہا کہ ہم سے لیث Ù†Û’ بیان کیا، انہوں Ù†Û’ کہا کہ مجھ سے جعفر بن ربیعہ Ù†Û’ بیان کیا، اور یحییٰ بن بکیر Ú©Û’ علاوہ Ù†Û’ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2412

´ہم سے موسیٰ بن اسماعیل Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ ہم سے وہیب Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ ہم سے عمرو بن یحییٰ Ù†Û’ بیان کیا، ان سے ان Ú©Û’ باپ یحییٰ بن عمارہ Ù†Û’ اور ان سے ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2410

´ہم سے ابوالولید Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ ہم سے شعبہ Ù†Û’ بیان کیا کہ عبدالملک بن میسرہ Ù†Û’ مجھے خبر دی کہا کہ میں Ù†Û’ نزال بن سمرہ سے سنا، اور انہوں Ù†Û’ عبداللہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2416

´ہم سے محمد Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ ہم Ú©Ùˆ ابومعاویہ Ù†Û’ خبر دی، انہیں اعمش Ù†Û’ØŒ انہیں شقیق Ù†Û’ اور ان سے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ Ù†Û’ بیان کیا کہ` رسول ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2420

´ہم سے محمد بن بشار Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ ہم سے محمد بن عدی Ù†Û’ بیان کیا، ان سے شعبہ Ù†Û’ØŒ ان سے سعد بن ابراہیم Ù†Û’ØŒ ان سے حمید بن عبدالرحمٰن Ù†Û’ØŒ ان سے ابوہریرہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2423

´ہم سے عبداللہ بن یوسف Ù†Û’ بیان کیا، کہا ہم سے لیث Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ مجھ سے سعید بن ابی سعید Ù†Û’ بیان کیا، انہوں Ù†Û’ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا، آپ Ù†Û’ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2418

´ہم سے عبداللہ بن محمد Ù†Û’ بیان کیا، انہوں Ù†Û’ کہا کہ ہم سے عثمان بن عمر Ù†Û’ بیان کیا، انہوں Ù†Û’ کہا کہ ہم Ú©Ùˆ یونس Ù†Û’ خبر دی، انہیں زہری Ù†Û’ØŒ انہیں عبداللہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2425

´ہم سے اسحاق بن راہویہ Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ ہم سے وہب بن جریر بن حازم Ù†Û’ بیان کیا، انہیں شعبہ Ù†Û’ خبر دی، انہیں اعمش Ù†Û’ØŒ انہیں ابوالضحیٰ Ù†Û’ØŒ انہیں مسروق ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2421

´ہم سے عبداللہ بن محمد Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ ہم سے سفیان Ù†Û’ بیان کیا، ان سے زہری Ù†Û’ØŒ ان سے عروہ Ù†Û’ اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا Ù†Û’ کہ` زمعہ Ú©ÛŒ ایک باندی ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2415

´ہم سے عاصم بن علی Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ ہم سے ابن ابی ذئب Ù†Û’ بیان کیا، ان سے محمد بن منکدر Ù†Û’ اور ان سے جابر رضی اللہ عنہ Ù†Û’ کہ` ایک شخص Ù†Û’ اپنا ایک غلام ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2414

´ہم سے موسیٰ بن اسماعیل Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ ہم سے عبدالعزیز بن مسلم Ù†Û’ بیان کیا، ان سے عبداللہ بن دینار Ù†Û’ بیان کیا، انہوں Ù†Û’ کہا کہ میں Ù†Û’ عبداللہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2417

´ہم سے محمد Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ ہم Ú©Ùˆ ابومعاویہ Ù†Û’ خبر دی، انہیں اعمش Ù†Û’ØŒ انہیں شقیق Ù†Û’ اور ان سے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ Ù†Û’ بیان کیا کہ` رسول ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2422

´ہم سے قتیبہ Ù†Û’ بیان کیا، انہوں Ù†Û’ کہا کہ ہم سے لیث Ù†Û’ بیان کیا، ان سے سعید بن ابی سعید Ù†Û’ اور انہوں Ù†Û’ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ Ú©Ùˆ یہ کہتے سنا کہ` رسول اللہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2413

´ہم سے موسیٰ Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ ہم سے ہمام Ù†Û’ بیان کیا، ان سے قتادہ Ù†Û’ اور ان سے انس رضی اللہ عنہ Ù†Û’ بیان کیا کہ` ایک یہودی Ù†Û’ ایک Ù„Ú‘Ú©ÛŒ کا سر دو پتھروں ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2411

´ہم سے یحییٰ بن قزعہ Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ ہم سے ابراہیم بن سعد Ù†Û’ بیان کیا، ان سے ابن شہاب Ù†Û’ØŒ ان سے ابوسلمہ اور عبدالرحمٰن اعرج Ù†Û’ اور ان سے ابوہریرہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2419

´ہم سے عبداللہ بن یوسف Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ ہم Ú©Ùˆ امام مالک Ù†Û’ خبر دی، انہیں ابن شہاب Ù†Û’ØŒ انہیں عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہ Ù†Û’ØŒ انہیں عبدالرحمٰن بن عبدالقاری ..مکمل حدیث پڑھیئے