Hadith no 6717 Of Sahih Bukhari Chapter Qasmon Ke Kaffara Ke Bayan May (The Expiation Of Unfulfilled Oaths.)

Read Sahih Bukhari Hadith No 6717 - Hadith No 6717 is from The Expiation Of Unfulfilled Oaths , Qasmon Ke Kaffara Ke Bayan May Chapter in the Sahih Bukhari Hadees Book, which is written by Imam Bukhari. Hadith # 6717 of Imam Bukhari covers the topic of The Expiation Of Unfulfilled Oaths briefly in Sahih Bukhari. You can read Hadith No 6717 from The Expiation Of Unfulfilled Oaths in Urdu, Arabic and English Text with pdf download.

صحیح بخاری - حدیث نمبر 6717

Hadith No 6717
Book Name Sahih Bukhari
Book Writer Imam Bukhari
Writer Death 256 Ú¾
Chapter Name The Expiation Of Unfulfilled Oaths.
Roman Name Qasmon Ke Kaffara Ke Bayan May
Arabic Name كفارات الأيمان
Urdu Name قسموں کے کفارہ کے بیان میں

Urdu Translation

´ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کے، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے حکم بن عتبہ نے، ان سے ابراہیم نخعی نے، ان سے اسود بن یزید نے اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہ` انہوں نے بریرہ رضی اللہ عنہا کو (آزاد کرنے کے لیے) خریدنا چاہا، تو ان کے پہلے مالکوں نے اپنے لیے ولاء کی شرط لگائی۔ میں نے اس کا ذکر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ خرید لو، ولاء تو اسی سے ہوتی ہے جو آزاد کرتا ہے۔

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ الْحَكَمِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا أَرَادَتْ أَنْ تَشْتَرِيَ بَرِيرَةَ فَاشْتَرَطُوا عَلَيْهَا الْوَلَاءَ ، فَذَكَرَتْ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : " اشْتَرِيهَا ، فَإِنَّمَا الْوَلَاءُ لِمَنْ أَعْتَقَ " .

English Translation

Narrated `Aisha: that she intended to buy Barira (a slave girl) and her masters stipulated that they would have her Wala'. When `Aisha mentioned that to the Prophet ; he said, "Buy her, for the Wala' is for the one who manumits."

Your Comments/Thoughts ?

قسموں Ú©Û’ کفارہ Ú©Û’ بیان میں سے مزید احادیث

حدیث نمبر 6711

´ہم سے عبداللہ بن مسلمہ Ù†Û’ بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ Ù†Û’ بیان کیا، ان سے زہری Ù†Û’ØŒ ان سے حمید بن عبدالرحمٰن Ù†Û’ اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6708

´ہم سے احمد بن یونس Ù†Û’ بیان کیا، کہا ہم سے ابوشہاب عبداللہ بن نافع Ù†Û’ بیان کیا، ان سے ابن عون Ù†Û’ØŒ ان سے مجاہد Ù†Û’ØŒ ان سے عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ Ù†Û’ØŒ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6718

´ہم سے قتیبہ بن سعید Ù†Û’ بیان کیا، کہا ہم سے حماد بن زید Ù†Û’ بیان کیا، ان سے غیلان بن جریر Ù†Û’ØŒ ان سے ابوبردہ بن ابی موسیٰ Ù†Û’ اور ان سے ابوموسیٰ اشعری رضی ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6715

´ہم سے محمد بن عبدالرحیم Ù†Û’ بیان کیا، کہا ہم سے داؤد بن رشید Ù†Û’ بیان کیا، کہا ہم سے ولید بن مسلم Ù†Û’ بیان کیا، ان سے ابوغسان محمد بن مطرف Ù†Û’ØŒ ان سے زید ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6709

´ہم سے علی بن عبداللہ مدینی Ù†Û’ بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ Ù†Û’ بیان کیا، ان سے زہری Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ میں Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ زبان سے سنا وہ حمید بن عبدالرحمٰن ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6722

´مجھ سے محمد بن عبداللہ Ù†Û’ بیان کیا، انہوں Ù†Û’ کہا ہم سے عثمان بن عمر بن فارس Ù†Û’ بیان کیا، انہوں Ù†Û’ کہا ہم Ú©Ùˆ عبداللہ ابن عون Ù†Û’ خبر دی، انہیں امام ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6712

´ہم سے عثمان بن ابی شیبہ Ù†Û’ بیان کیا، کہا ہم سے قاسم بن مالک مزنی Ù†Û’ بیان کیا، کہا ہم سے جعید بن عبدالرحمٰن Ù†Û’ بیان کیا، ان سے سائب بن یزید رضی اللہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6720

´ہم سے علی بن عبداللہ مدینی Ù†Û’ بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ Ù†Û’ بیان کیا، ان سے ہشام بن حجیر Ù†Û’ØŒ ان سے طاؤس Ù†Û’ØŒ انہوں Ù†Û’ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6721

‏‏‏‏ ہم سے ابومعمر Ù†Û’ بیان کیا، کہا ہم سے عبدالوارث Ù†Û’ بیان کیا، کہا ہم سے ایوب Ù†Û’ØŒ ان سے قاسم Ù†Û’ اور ان سے زہدم Ù†Û’ یہی حدیث بیان کی۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6714

´ہم سے عبداللہ بن یوسف تنیسی Ù†Û’ بیان کیا، انہوں Ù†Û’ کہا ہمیں امام مالک Ù†Û’ خبر دی، انہیں اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ Ù†Û’ اور ان سے انس بن مالک رضی اللہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6719

´ہم سے ابوالنعمان Ù†Û’ بیان کیا، کہا ہم سے حماد بن زید Ù†Û’ بیان کیا، انہوں Ù†Û’ (اس روایت میں یہ ترتیب اسی طرح) بیان Ú©ÛŒ کہ` میں قسم کا کفارہ ادا کر دوں ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6713

´ہم سے منذر بن الولید الجارودی Ù†Û’ بیان کیا، کہا ہم سے ابوقتیبہ، سلم شعیری Ù†Û’ بیان کیا، کہا ہم سے امام مالک Ù†Û’ØŒ ان سے نافع Ù†Û’ بیان کیا کہ` ابن عمر رضی ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6716

´ہم سے ابوالنعمان Ù†Û’ بیان کیا، کہا ہم Ú©Ùˆ حماد بن زید Ù†Û’ خبر دی، انہیں عمرو بن دینار Ù†Û’ اور ان سے جابر رضی اللہ عنہ Ù†Û’ کہ` قبیلہ انصار Ú©Û’ ایک صاحب Ù†Û’ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6710

´ہم سے محمد بن محبوب بصریٰ Ù†Û’ بیان کیا، کہا ہم سے عبدالواحد بن زیاد Ù†Û’ بیان کیا، کہا ہم سے معمر بن راشد Ù†Û’ØŒ ان سے زہری Ù†Û’ØŒ ان سے حمید بن عبدالرحمٰن ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6717

´ہم سے سلیمان بن حرب Ù†Û’ بیان Ú©Û’ØŒ کہا ہم سے شعبہ Ù†Û’ بیان کیا، ان سے Ø­Ú©Ù… بن عتبہ Ù†Û’ØŒ ان سے ابراہیم نخعی Ù†Û’ØŒ ان سے اسود بن یزید Ù†Û’ اور ان سے عائشہ رضی اللہ ..مکمل حدیث پڑھیئے