Hadith no 13 Of Sunan At Tirmidhi Chapter Taharat Aur Ke Ehkaam O Masail (Commands and Problems related to Purification)

Read Sunan At Tirmidhi Hadith No 13 - Hadith No 13 is from Commands And Problems Related To Purification , Taharat Aur Ke Ehkaam O Masail Chapter in the Sunan At Tirmidhi Hadees Book, which is written by Imam Tirmidhi. Hadith # 13 of Imam Tirmidhi covers the topic of Commands And Problems Related To Purification briefly in Sunan At Tirmidhi. You can read Hadith No 13 from Commands And Problems Related To Purification in Urdu, Arabic and English Text with pdf download.

سنن ترمذی - حدیث نمبر 13

Hadith No 13
Book Name Sunan At Tirmidhi
Book Writer Imam Tirmidhi
Writer Death 256 Ú¾
Chapter Name Commands And Problems Related To Purification
Roman Name Taharat Aur Ke Ehkaam O Masail
Arabic Name الطهارة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
Urdu Name طہارت کے احکام و مسائل

Urdu Translation

´حذیفہ بن یمان رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کا گزر ایک قوم کے کوڑے کرکٹ کے ڈھیر پر سے ہوا تو آپ نے اس پر کھڑے ہو کر پیشاب کیا، میں آپ کے لیے وضو کا پانی لایا، اسے رکھ کر میں پیچھے ہٹنے لگا، تو آپ نے مجھے اشارے سے بلایا، میں (آ کر) آپ کی ایڑیوں کے پاس کھڑا ہو گیا، آپ نے وضو کیا اور اپنے موزوں پر مسح کیا۔

امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- وکیع کہتے ہیں: یہ حدیث مسح کے سلسلہ میں نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم سے مروی حدیثوں میں سب سے زیادہ صحیح ہے۔
۲- یہ حدیث بروایت مغیرہ بن شعبہ رضی الله عنہ بھی نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم سے مروی ہے ۱؎ ابووائل کی حدیث جسے انہوں نے حذیفہ سے روایت کیا (مغیرہ کی روایت سے) زیادہ صحیح ہے ۲؎،
۳- محدثین میں سے اہل علم کی ایک جماعت نے کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی اجازت دی ہے۔

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَتَى سُبَاطَةَ قَوْمٍ فَبَالَ عَلَيْهَا قَائِمًا ، فَأَتَيْتُهُ بِوَضُوءٍ فَذَهَبْتُ لِأَتَأَخَّرَ عَنْهُ ، فَدَعَانِي حَتَّى كُنْتُ عِنْدَ عَقِبَيْهِ ، فَتَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ " . قَالَ أَبُو عِيسَى : وسَمِعْت الْجَارُودَ، يَقُولُ : سَمِعْتُ وَكِيعًا يُحَدِّثُ بِهَذَا الْحَدِيثِ , عَنْ الْأَعْمَشِ، ثُمَّ قَالَ وَكِيعٌ : هَذَا أَصَحُّ حَدِيثٍ رُوِيَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَسْحِ , وسَمِعْت أَبَا عَمَّارٍ الْحُسَيْنَ بْنَ حُرَيْثٍ، يَقُولُ : سَمِعْتُ وَكِيعًا فَذَكَرَ نَحْوَهُ . قال أبو عيسى : وَهَكَذَا رَوَى مَنْصُورٌ , وَعُبَيْدَةُ الضَّبِّيُّ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ حُذَيْفَةَ مِثْلَ رِوَايَةِ الْأَعْمَشِ ، وَرَوَى حَمَّادُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ , وَعَاصِمُ بْنُ بَهْدَلَةَ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَحَدِيثُ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ حُذَيْفَةَ أَصَحُّ ، وَقَدْ رَخَّصَ قَوْمٌ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ فِي الْبَوْلِ قَائِمًا . قال أبو عيسى : وَعَبِيدَةُ بْنُ عَمْرٍو السَّلْمَانِيُّ رَوَى عَنْهُ إِبْرَاهِيمُ النَّخَعِيُّ , وَعَبِيدَةُ مِنْ كِبَارِ التَّابِعِينَ ، يُرْوَى عَنْ عَبِيدَةَ ، أَنَّهُ قَالَ : أَسْلَمْتُ قَبْلَ وَفَاةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِسَنَتَيْنِ ، وَعُبَيْدَةُ الضَّبِّيُّ صَاحِبُ إِبْرَاهِيمَ هُوَ عُبَيْدَةُ بْنُ مُعَتِّبٍ الضَّبِّيُّ ، وَيُكْنَى : أَبَا عَبْدِ الْكَرِيمِ .

Your Comments/Thoughts ?

طہارت Ú©Û’ احکام Ùˆ مسائل سے مزید احادیث

حدیث نمبر 120

´عمر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` انہوں Ù†Û’ نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم سے سوال کیا: کیا ہم میں سے کوئی جنابت Ú©ÛŒ حالت میں سو سکتا ہے؟ آپ Ù†Û’ فرمایا: ”ہاں، ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 62

´عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ` مجھ سے میمونہ رضی الله عنہا Ù†Û’ بیان کیا کہ میں اور رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم دونوں ایک ہی برتن سے غسل ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 92

´کبشہ بنت کعب (جو ابن ابوقتادہ Ú©Û’ نکاح میں تھیں) کہتی ہیں کہ` ابوقتادہ میرے پاس آئے تو میں Ù†Û’ ان Ú©Û’ لیے (ایک برتن) وضو کا پانی میں ڈالا، ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 123

´ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ` بسا اوقات نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم جنابت کا غسل فرماتے پھر آ کر مجھ سے گرمی حاصل کرتے تو میں آپ Ú©Ùˆ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 1

´عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”نماز بغیر وضو Ú©Û’ قبول نہیں Ú©ÛŒ جاتی ۲؎ اور نہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 5

´انس بن مالک رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم جب قضائے حاجت Ú©Û’ لیے پاخانہ میں داخل ہوتے تو یہ دعا پڑھتے: «اللهم إني أعوذ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 103

´ام المؤمنین میمونہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ` میں Ù†Û’ نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم Ú©Û’ لیے نہانے کا پانی رکھا، آپ Ù†Û’ غسل جنابت کیا، تو برتن Ú©Ùˆ اپنے ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 34

´ربیع بنت معوذ بن عفراء رضی الله عنہا سے روایت ہے کہ` میں Ù†Û’ نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم Ú©Ùˆ وضو کرتے ہوئے دیکھا، آپ Ù†Û’ اپنے سر کا ایک بار مسح کیا، اگلے ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 80

´جابر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم (مدینہ میں) Ù†Ú©Ù„Û’ØŒ میں آپ Ú©Û’ ساتھ تھا، آپ ایک انصاری عورت Ú©Û’ پاس آئے، اس Ù†Û’ آپ Ú©Û’ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 114

´علی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` میں Ù†Û’ نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم سے مذی ۱؎ Ú©Û’ بارے میں پوچھا تو آپ Ù†Û’ فرمایا: ”مذی سے وضو ہے اور منی ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 145

´عکرمہ کہتے ہیں کہ` عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے تیمم Ú©Û’ بارے میں پوچھا گیا تو انہوں Ù†Û’ کہا: اللہ تعالیٰ Ù†Û’ اپنی کتاب میں جس وقت وضو کا ذکر کیا تو ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 29

´حسان بن بلال کہتے ہیں کہ` میں Ù†Û’ عمار بن یاسر رضی الله عنہما Ú©Ùˆ دیکھا کہ انہوں Ù†Û’ وضو کیا تو اپنی داڑھی میں خلال کیا ۱؎ ان سے کہا گیا یا راوی ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 110

´ابی بن کعب رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` صرف منی (نکلنے) پر غسل واجب ہوتا ہے، یہ رخصت ابتدائے اسلام میں تھی، پھر اس سے روک دیا گیا۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 40

´مستورد بن شداد فہری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` میں Ù†Û’ نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم Ú©Ùˆ دیکھا کہ جب آپ وضو کرتے تو اپنے دونوں پیروں Ú©ÛŒ انگلیوں Ú©Ùˆ اپنے مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 83

´ابواسامہ اور کئی اور لوگوں Ù†Û’` اس حدیث Ú©Ùˆ بسند «ہشام بن عروہ عن أبیہ عن مروان بسرة عن النبی صلی الله علیہ وسلم» روایت کیا ہے۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 54

´معاذ بن جبل رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ وضو کرتے تو چہرے کو اپنے کپڑے کے کنارے سے پونچھتے۔

..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 143

´عبدالرحمٰن بن عوف رضی الله عنہ Ú©ÛŒ ایک ام ولد سے روایت ہے کہ` میں Ù†Û’ ام المؤمنین ام سلمہ رضی الله عنہا سے کہا: میں لمبا دامن رکھنے والی عورت ہوں اور ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 74

´ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”وضو واجب نہیں جب تک آواز نہ ہو یا بو نہ آئے“ ۱؎۔ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 8

´ابوایوب انصاری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”جب تم قضائے حاجت Ú©Û’ لیے جاؤ تو پاخانہ یا پیشاب Ú©Û’ وقت قبلہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 99

´مغیرہ بن شعبہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے وضو کیا اور موزوں اور جوتوں پر مسح کیا۔

امام ترمذی کہتے ہیں:
Û±- ..مکمل حدیث پڑھیئے