Hadith no 2278 Of Sunan Ibn Majah Chapter Tijarat Ke Ehkaam O Masail (Commands and Problems Related to Trade)

Read Sunan Ibn Majah Hadith No 2278 - Hadith No 2278 is from Commands And Problems Related To Trade , Tijarat Ke Ehkaam O Masail Chapter in the Sunan Ibn Majah Hadees Book, which is written by Imam Ibn Majah. Hadith # 2278 of Imam Ibn Majah covers the topic of Commands And Problems Related To Trade briefly in Sunan Ibn Majah. You can read Hadith No 2278 from Commands And Problems Related To Trade in Urdu, Arabic and English Text with pdf download.

سنن ابن ماجہ - حدیث نمبر 2278

Hadith No 2278
Book Name Sunan Ibn Majah
Book Writer Imam Ibn Majah
Writer Death 275 Ú¾
Chapter Name Commands And Problems Related To Trade
Roman Name Tijarat Ke Ehkaam O Masail
Arabic Name التجارات
Urdu Name تجارت کے احکام و مسائل

Urdu Translation

´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یقیناً لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ کوئی ایسا نہ بچے گا جس نے سود نہ کھایا ہو، جو نہیں کھائے گا اسے بھی اس کا غبار لگ جائے گا“۔

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل ابْنُ عُلَيَّةَ ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي خَيْرَةَ ، عَنْ الْحَسَنِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَيَأْتِيَنَّ عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ لَا يَبْقَى مِنْهُمْ أَحَدٌ إِلَّا آكِلُ الرِّبَا فَمَنْ لَمْ يَأْكُلْ أَصَابَهُ مِنْ غُبَارِهِ " .

Your Comments/Thoughts ?

تجارت Ú©Û’ احکام Ùˆ مسائل سے مزید احادیث

حدیث نمبر 2220

´سوید بن قیس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں اور مخرفہ عبدی رضی اللہ عنہ دونوں ہجر سے کپڑا لائے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2158

´ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں Ù†Û’ ایک شخص Ú©Ùˆ قرآن پڑھنا سکھایا تو اس Ù†Û’ مجھے ایک کمان ہدیے میں دی، میں Ù†Û’ اس کا ذکر رسول اللہ صلی اللہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2138

´مقدام بن معدیکرب زبیدی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”آدمی Ú©ÛŒ کوئی کمائی اس کمائی سے بہتر نہیں ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2296

´انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غلام Ú©ÛŒ دعوت قبول کرتے تھے۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2279

´عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”جس Ù†Û’ بھی سود سے مال بڑھایا، اس کا انجام یہ ہوتا ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2261

´علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”دینار Ú©Ùˆ دینار سے، اور درہم Ú©Ùˆ درہم سے بیچو ان میں Ú©Ù…ÛŒ بیشی ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2181

´عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”جب دو آدمی ایک مجلس میں خرید Ùˆ فروخت کریں، تو ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2155

´عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں Ù†Û’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Ùˆ فرماتے سنا: ”جو مسلمانوں Ú©Û’ کھانے Ú©ÛŒ چیزوں Ú©ÛŒ ذخیرہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2247

´واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں Ù†Û’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Ùˆ فرماتے سنا: ”جو کوئی عیب دار چیز بیچے اور اس Ú©Û’ عیب ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2255

´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”چاندی Ú©Ùˆ چاندی سے، اور سونے Ú©Ùˆ سونے سے، اور جو Ú©Ùˆ جو سے ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2265

´عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ مزابنہ سے منع فرمایا، مزابنہ یہ ہے کہ آدمی اپنے باغ Ú©ÛŒ کھجور ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2269

´زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ عریہ Ú©ÛŒ بیع میں اجازت دی ہے کہ اندازہ سے اس Ú©Û’ برابر خشک کھجور Ú©Û’ بدلے ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2187

´حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں Ù†Û’ کہا: اللہ Ú©Û’ رسول! ایک آدمی مجھ سے ایک چیز خریدنا چاہتا ہے، اور وہ میرے پاس نہیں ہے، کیا میں اس Ú©Ùˆ بیچ دوں؟ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2179

´عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ باہر سے آنے والے سامان تجارت Ú©Ùˆ بازار میں پہنچنے سے پہلے آگے ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2271

´جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”ایک حیوان Ú©Ùˆ دو حیوان Ú©Û’ بدلے نقد بیچنے میں کوئی حرج نہیں ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2292

´عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` ایک شخص Ù†Û’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ پاس آ کر کہا: میرے والد Ù†Û’ میری دولت ختم ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2173

´عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ بیع نجش سے منع فرمایا ہے ۱؎۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2225

´ابوالحمراء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں Ù†Û’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Ùˆ دیکھا، آپ ایک شخص Ú©Û’ پاس سے گزرے جس Ú©Û’ پاس ایک برتن میں گیہوں تھا ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2293

´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` ہند رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ خدمت میں آئیں، اور عرض کیا: اللہ Ú©Û’ رسول! ابوسفیان ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2241

´عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں صادق Ùˆ مصدوق ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم پر گواہی دیتا ہوں کہ آپ Ù†Û’ ہم سے بیان کیا، اور فرمایا: ..مکمل حدیث پڑھیئے