Hadith no 2506 Of Sunan Ibn Majah Chapter Lukta Ke Ehkaam O Masail (Command and Problems Related to Ordinary things)

Read Sunan Ibn Majah Hadith No 2506 - Hadith No 2506 is from Command And Problems Related To Ordinary Things , Lukta Ke Ehkaam O Masail Chapter in the Sunan Ibn Majah Hadees Book, which is written by Imam Ibn Majah. Hadith # 2506 of Imam Ibn Majah covers the topic of Command And Problems Related To Ordinary Things briefly in Sunan Ibn Majah. You can read Hadith No 2506 from Command And Problems Related To Ordinary Things in Urdu, Arabic and English Text with pdf download.

سنن ابن ماجہ - حدیث نمبر 2506

Hadith No 2506
Book Name Sunan Ibn Majah
Book Writer Imam Ibn Majah
Writer Death 275 Ú¾
Chapter Name Command And Problems Related To Ordinary Things
Roman Name Lukta Ke Ehkaam O Masail
Arabic Name اللقطة
Urdu Name لقطہ کے احکام و مسائل

Urdu Translation

´سوید بن غفلہ کہتے ہیں کہ` میں زید بن صوحان اور سلمان بن ربیعہ کے ساتھ نکلا، جب ہم عذیب پہنچے تو میں نے وہاں ایک کوڑا پڑا ہوا پایا، ان دونوں نے مجھ سے کہا: اس کو اسی جگہ ڈال دو، لیکن میں نے ان کا کہا نہ مانا، پھر جب ہم مدینہ پہنچے، تو میں ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کے پاس آیا، اور ان سے اس کا تذکرہ کیا، تو انہوں نے کہا: تم نے ٹھیک کیا، میں نے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں سو دینار پڑے پائے تھے تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق پوچھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سال بھر تک اس کے مالک کا پتہ کرتے رہو“، میں پتا کرتا رہا، لیکن کسی کو نہ پایا جو انہیں پہچانتا ہو، پھر میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کا تھیلا، بندھن اور اس کی تعداد یاد رکھو، پھر سال بھر اس کے مالک کا پتا کرتے رہو، اگر اس کا جا ننے والا آ جائے تو خیر، ورنہ وہ تمہارے مال کی طرح ہے“ ۱؎۔

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ ، قَالَ : خَرَجْتُ مَعَ زَيْدِ بْنِ صُوحَانَ ، وَسَلْمَانَ بْنِ رَبِيعَةَ حَتَّى إِذَا كُنَّا بِالْعُذَيْبِ الْتَقَطْتُ سَوْطًا ، فَقَالَا لِي : أَلْقِهِ ، فَأَبَيْتُ ، فَلَمَّا قَدِمْنَا الْمَدِينَةَ أَتَيْتُ أُبَيَّ بْنَ كَعْبٍ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ ، فَقَالَ : أَصَبْتَ ، الْتَقَطْتُ مِائَةَ دِينَارٍ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلْتُهُ ، فَقَالَ : " عَرِّفْهَا سَنَةً " ، فَعَرَّفْتُهَا فَلَمْ أَجِدْ أَحَدًا يَعْرِفُهَا ، فَسَأَلْتُهُ ، فَقَالَ : " عَرِّفْهَا " . فَعَرَّفْتُهَا ، فَلَمْ أَجِدْ أَحَدًا يَعْرِفُهَا ، فَقَالَ : " اعْرِفْ وِعَاءَهَا وَوِكَاءَهَا وَعَدَدَهَا ، ثُمَّ عَرِّفْهَا سَنَةً ، فَإِنْ جَاءَ مَنْ يَعْرِفُهَا ، وَإِلَّا ، فَهِيَ كَسَبِيلِ مَالِكَ " .

Your Comments/Thoughts ?

لقطہ Ú©Û’ احکام Ùˆ مسائل سے مزید احادیث

حدیث نمبر 2506

´سوید بن غفلہ کہتے ہیں کہ` میں زید بن صوحان اور سلمان بن ربیعہ Ú©Û’ ساتھ نکلا، جب ہم عذیب پہنچے تو میں Ù†Û’ وہاں ایک کوڑا پڑا ہوا پایا، ان دونوں Ù†Û’ مجھ سے ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2508

´مقداد بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` ایک دن وہ بقیع Ú©Û’ قبرستان Ú©ÛŒ طرف قضائے حاجت Ú©Û’ لیے Ù†Ú©Ù„Û’ØŒ ان دنوں لوگ قضائے حاجت Ú©Û’ لیے دو دو تین تین دن بعد ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2510

´عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ” «رکاز» میں پانچواں حصہ (بیت ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2509

´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ” «رکاز» میں پانچواں حصہ (بیت المال کا) ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2503

´منذر بن جریر کہتے ہیں کہ` میں اپنے والد Ú©Û’ ساتھ بوازیج میں تھا کہ گایوں کا ریوڑ نکلا، تو آپ Ù†Û’ ان میں ایک اجنبی قسم Ú©ÛŒ گائے دیکھی تو پوچھا: یہ گائے کیسی ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2507

´زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے لقطہٰ Ú©Û’ متعلق پوچھا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2504

´زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے گمشدہ اونٹ Ú©Û’ متعلق پوچھا گیا، تو آپ غضب ناک ہو گئے، اور غصے سے آپ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2505

´عیاض بن حمار رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”جس Ú©Ùˆ کوئی گری Ù¾Ú‘ÛŒ چیز ملے تو وہ ایک یا دو معتبر شخص ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2511

´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”تم سے پہلے لوگوں میں سے ایک شخص Ù†Û’ ایک زمین خریدی، اس میں ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2502

´عبداللہ بن شخیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”مسلمان Ú©ÛŒ گمشدہ چیز آگ کا شعلہ ہے“ ..مکمل حدیث پڑھیئے