Hadith no 2710 Of Sunan Ibn Majah Chapter Wasiyat Ke Ehkaam O Masail (Command and Problems Related to Will)

Read Sunan Ibn Majah Hadith No 2710 - Hadith No 2710 is from Command And Problems Related To Will , Wasiyat Ke Ehkaam O Masail Chapter in the Sunan Ibn Majah Hadees Book, which is written by Imam Ibn Majah. Hadith # 2710 of Imam Ibn Majah covers the topic of Command And Problems Related To Will briefly in Sunan Ibn Majah. You can read Hadith No 2710 from Command And Problems Related To Will in Urdu, Arabic and English Text with pdf download.

سنن ابن ماجہ - حدیث نمبر 2710

Hadith No 2710
Book Name Sunan Ibn Majah
Book Writer Imam Ibn Majah
Writer Death 275 Ú¾
Chapter Name Command And Problems Related To Will
Roman Name Wasiyat Ke Ehkaam O Masail
Arabic Name الوصايا
Urdu Name وصیت کے احکام و مسائل

Urdu Translation

´عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابن آدم! میں نے دو ایسی چیزیں عنایت کیں جن میں سے ایک پر بھی تمہارا حق نہیں تھا، میں جس وقت تمہاری سانس روکوں اس وقت تمہیں مال کے ایک حصہ (یعنی تہائی مال کے صدقہ کرنے) کا اختیار دیا، تاکہ اس کے ذریعے سے میں تمہیں پاک کروں اور تمہارا تزکیہ کروں، دوسری چیز تمہارے مرنے کے بعد میرے بندوں کا تم پر نماز (جنازہ) پڑھنا“۔

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدِ بنِ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، أَنْبَأَنَا مُبَارَكُ بْنُ حَسَّانَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " يَا ابْنَ آدَمَ اثْنَتَانِ لَمْ تَكُنْ لَكَ وَاحِدَةٌ مِنْهُمَا جَعَلْتُ لَكَ نَصِيبًا مِنْ مَالِكَ حِينَ أَخَذْتُ بِكَظَمِكَ لِأُطَهِّرَكَ بِهِ وَأُزَكِّيَكَ وَصَلَاةُ عِبَادِي عَلَيْكَ بَعْدَ انْقِضَاءِ أَجَلِكَ " .

Your Comments/Thoughts ?

وصیت Ú©Û’ احکام Ùˆ مسائل سے مزید احادیث

حدیث نمبر 2698

´علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ آخری بات یہ تھی: ”نماز کا اور اپنے غلام Ùˆ لونڈی کا خیال ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2718

´عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ پاس ایک شخص آیا، اور اس Ù†Û’ عرض کیا: میرے پاس Ú©Ú†Ú¾ بھی نہیں ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2703

´انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”جو شخص اپنے وارث Ú©Ùˆ میراث دلانے سے بھاگے، قیامت Ú©Û’ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2707

´بسر بن جحاش قرشی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ اپنی ہتھیلی پر لعاب مبارک ڈالا، اور اس پر شہادت Ú©ÛŒ انگلی رکھ کر فرمایا: ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2701

´جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”جو شخص وصیت کر Ú©Û’ مرا، وہ راہ (راہ راست) ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2710

´عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابن آدم! میں Ù†Û’ دو ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2704

´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”آدمی ستر سال تک نیک عمل کرتا رہتا ہے، پھر وصیت Ú©Û’ وقت ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2699

´عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”جس مسلمان Ú©Û’ پاس وصیت کرنے Ú©Û’ قابل کوئی چیز ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2708

´سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں فتح مکہ Ú©Û’ سال ایسا بیمار ہوا کہ موت Ú©Û’ کنارے پہنچ گیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میری عیادت ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2717

´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ خدمت میں آیا، اور اس Ù†Û’ عرض کیا: میری ماں کا اچانک ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2709

´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”اللہ تعالیٰ Ù†Û’ تمہاری وفات Ú©Û’ وقت تم پر تہائی مال کا ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2697

´انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ وفات Ú©Û’ قریب جب آپ کا سانس اٹک رہا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2702

´عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”مسلمان Ú©Û’ لیے یہ بات مناسب نہیں کہ وہ دو راتیں ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2715

´علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ وصیت سے پہلے قرض (Ú©ÛŒ ادائیگی) کا فیصلہ فرمایا، حالانکہ تم اس Ú©Ùˆ قرآن ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2716

´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` ایک شخص Ù†Û’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: میرے والد کا انتقال ہو گیا ہے اور وہ مال Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ گئے ہیں، ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2695

´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ (اپنی وفات Ú©Û’ وقت) دینار، درہم، بکری اور اونٹ نہیں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Û’ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2711

´عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` میری تمنا ہے کہ لوگ تہائی مال Ú©Û’ بجائے چوتھائی مال میں وصیت کریں، اس لیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2705

´قرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”جس Ù†Û’ موت Ú©Û’ وقت اللہ Ú©ÛŒ کتاب (قرآن) Ú©Û’ موافق وصیت ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2712

´عمرو بن خارجہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ لوگوں Ú©Ùˆ اس حال میں خطبہ دیا کہ آپ اپنی سواری (اونٹنی) پر تھے، ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2714

´انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ اونٹنی Ú©Û’ نیچے کھڑا تھا، اس کا لعاب میرے اوپر بہہ رہا تھا، میں Ù†Û’ ..مکمل حدیث پڑھیئے