Hadith no 3525 Of Sunan Ibn Majah Chapter Tib Ke Mutaliq Ehkaam O Masail (Command and Problems Related to field of Medicine)

Read Sunan Ibn Majah Hadith No 3525 - Hadith No 3525 is from Command And Problems Related To Field Of Medicine , Tib Ke Mutaliq Ehkaam O Masail Chapter in the Sunan Ibn Majah Hadees Book, which is written by Imam Ibn Majah. Hadith # 3525 of Imam Ibn Majah covers the topic of Command And Problems Related To Field Of Medicine briefly in Sunan Ibn Majah. You can read Hadith No 3525 from Command And Problems Related To Field Of Medicine in Urdu, Arabic and English Text with pdf download.

سنن ابن ماجہ - حدیث نمبر 3525

Hadith No 3525
Book Name Sunan Ibn Majah
Book Writer Imam Ibn Majah
Writer Death 275 Ú¾
Chapter Name Command And Problems Related To Field Of Medicine
Roman Name Tib Ke Mutaliq Ehkaam O Masail
Arabic Name الطب
Urdu Name طب کے متعلق احکام و مسائل

Urdu Translation

´عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم حسن اور حسین (رضی اللہ عنہما) پر دم فرماتے تو کہتے: «أعوذ بكلمات الله التامة من كل شيطان وهامة ومن كل عين لامة» ”میں اللہ کے مکمل کلمات کے ذریعہ پناہ مانگتا ہوں ہر شیطان سے، ہر زہریلے کیڑے (سانپ، بچھو وغیرہ) اور ہر نظر بد والی آ نکھ سے“، اور فرماتے: ”ہمارے والد ابراہیم علیہ السلام بھی اسی کے ذریعہ اسماعیل و اسحاق علیہما السلام پر دم فرماتے تھے“ یا کہا: ”اسماعیل اور یعقوب علیہما السلام پر“۔ یہ حدیث وکیع کی ہے۔

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ هِشَامٍ الْبَغْدَادِيُّ , حَدَّثَنَا وَكِيعٌ . ح وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيُّ , حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ , قَالَا : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ , عَنْ مَنْصُورٍ , عَنْ مِنْهَالٍ , عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ , عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ , قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعَوِّذُ الْحَسَنَ وَالْحُسَيْنَ , يَقُولُ : " أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ , وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ " , قَالَ : " وَكَانَ أَبُونَا إِبْرَاهِيمُ يُعَوِّذُ بِهَا إِسْمَاعِيل وَإِسْحَاق " أَوْ قَالَ : إِسْمَاعِيل وَيَعْقُوبَ , وَهَذَا حَدِيثُ وَكِيعٍ .

Your Comments/Thoughts ?

طب Ú©Û’ متعلق احکام Ùˆ مسائل سے مزید احادیث

حدیث نمبر 3466

´عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”جو شخص علاج کرنے Ù„Ú¯Û’ حالانکہ اس سے ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3510

´عبید بن رفاعہ زرقی کہتے ہیں کہ` اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا Ù†Û’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: اللہ Ú©Û’ رسول! جعفر Ú©Û’ بیٹوں Ú©Ùˆ نظر بد Ù„Ú¯ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3487

´عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` انہوں Ù†Û’ (اپنے غلام) نافع سے کہا: نافع! میرے خون میں جوش ہے، لہٰذا کسی پچھنا لگانے والے Ú©Ùˆ میرے ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3445

´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ گھر والوں Ú©Ùˆ جب بخار آتا تو آپ حریرہ کھانے کا Ø­Ú©Ù… دیتے، اور فرماتے: ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3500

´طارق بن سوید حضرمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں Ù†Û’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: اللہ Ú©Û’ رسول! ہمارے ملک میں انگور ہیں، کیا ہم ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3444

´عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”تم اپنے مریضوں Ú©Ùˆ کھانے اور پینے پر مجبور نہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3501

´علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”بہترین دوا قرآن ہے“۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3470

´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ بخار Ú©Û’ ایک مریض Ú©ÛŒ عیادت کی، آپ Ú©Û’ ساتھ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بھی تھے، رسول ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3539

´عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”چھوت چھات ۱؎ اور بدشگونی کوئی چیز نہیں ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3491

´عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` شفاء تین چیزوں میں ہے: گھونٹ بھر شہد پینے میں، پچھنا لگانے میں اور انگار سے ہلکا سا داغ دینے میں، اور میں ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3530

´زینب زوجہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتی ہیں کہ` ہمارے پاس ایک بڑھیا آیا کرتی تھیں، وہ «حمرہ» ۱؎ کا دم کرتی تھیں، ہمارے پاس بڑے ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3533

´علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”بہترین دوا قرآن مجید ہے“۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3469

´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ پاس بخار کا ذکر آیا تو ایک شخص Ù†Û’ بخار Ú©Ùˆ گالی دی (برا بھلا کہا)ØŒ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3542

´جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ایک جذامی شخص کا ہاتھ پکڑا، اور اپنے ساتھ اس Ú©Û’ ہاتھ Ú©Ùˆ پیالے ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3547

´خولہ بنت حکیم رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی کسی مقام پر اترے تو وہ اس وقت ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3477

´عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”معراج Ú©ÛŒ رات میرا گزر فرشتوں Ú©ÛŒ جس جماعت پر ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3440

´عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ایک شخص Ú©ÛŒ عیادت فرمائی، اور اس سے پوچھا: ”تمہارا کیا ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3455

´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ پاس گفتگو کر رہے تھے کہ کھمبی کا ذکر آ گیا، تو لوگوں Ù†Û’ کہا: وہ تو ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3437

´ابوخزامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا گیا: بتائیے ان دواؤں Ú©Û’ بارے میں جن سے ہم علاج کرتے ہیں، ان منتروں ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3438

´عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”اللہ تعالیٰ Ù†Û’ ایسی کوئی بیماری نہیں اتاری جس ..مکمل حدیث پڑھیئے