Two Lines Poetry By Ahmad Faraz - 2 Lines Poetry - Couplets From Ahmad Faraz (page 2)

احمد فراز کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Ahmad Faraz - 2 Lines Poetry - Couplets From Ahmad Faraz (page 2)
Urdu Nameاحمد فراز
English NameAhmad Faraz
Birth Date1931
Death Date2008

تیرے قامت سے بھی لپٹی ہے امر بیل کوئی (ردیف .. ت)

تیرے ہوتے ہوئے محفل میں جلاتے ہیں چراغ

تیرے ہوتے ہوئے آ جاتی تھی ساری دنیا

تیرے بغیر بھی تو غنیمت ہے زندگی (ردیف .. ے)

طعنۂ نشہ نہ دو سب کو کہ کچھ سوختہ جاں

تمام عمر کہاں کوئی ساتھ دیتا ہے (ردیف .. و)

سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف (ردیف .. ن)

سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہے (ردیف .. ن)

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں

سو دیکھ کر ترے رخسار و لب یقیں آیا (ردیف .. ی)

ستم تو یہ ہے کہ ظالم سخن شناس نہیں (ردیف .. و)

سلوٹیں ہیں مرے چہرے پہ تو حیرت کیوں ہے (ردیف .. ا)

سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے

شدت تشنگی میں بھی غیرت مے کشی رہی (ردیف .. ا)

شہر والوں کی محبت کا میں قائل ہوں مگر (ردیف .. ا)

ساقیا ایک نظر جام سے پہلے پہلے

ساقی یہ خموشی بھی تو کچھ غور طلب ہے (ردیف .. ن)

سامنے عمر پڑی ہے شب تنہائی کی

سائے ہیں اگر ہم تو ہو کیوں ہم سے گریزاں (ردیف .. ے)

سب خواہشیں پوری ہوں فرازؔ ایسا نہیں ہے

رکے تو گردشیں اس کا طواف کرتی ہیں

رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ

رات کیا سوئے کہ باقی عمر کی نیند اڑ گئی (ردیف .. ا)

رات بھر ہنستے ہوئے تاروں نے

قربتیں لاکھ خوبصورت ہوں (ردیف .. ی)

قاصدا ہم فقیر لوگوں کا (ردیف .. ن)

پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تو (ردیف .. ا)

پہلے پہلے ہوس اک آدھ دکاں کھولتی ہے (ردیف .. ن)

ناصحا تجھ کو خبر کیا کہ محبت کیا ہے

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Ahmad Faraz Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Ahmad Faraz including Ahmad Faraz Love Couplets, Ahmad Faraz Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Ahmad Faraz. Share Ahmad Faraz Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.