Love Poetry By Ahmad Faraz - New Ahmad Faraz Love Poetry

احمد فراز کی محبت بھری شاعری

Love Poetry By  Ahmad Faraz -  New Ahmad Faraz Love Poetry
Urdu Nameاحمد فراز
English NameAhmad Faraz
Birth Date1931
Death Date2008

زندگی تیری عطا تھی سو ترے نام کی ہے (ردیف .. ن)

زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے

زندگی پھیلی ہوئی تھی شام ہجراں کی طرح (ردیف .. ا)

زندگی پر اس سے بڑھ کر طنز کیا ہوگا فرازؔ (ردیف .. ن)

یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے (ردیف .. ن)

یوں تو پہلے بھی ہوئے اس سے کئی بار جدا

یہ کن نظروں سے تو نے آج دیکھا (ردیف .. ے)

یہ کن نظروں سے تو نے آج دیکھا (ردیف .. ے)

وہ خار خار ہے شاخ گلاب کی مانند (ردیف .. ے)

وہ جس گھمنڈ سے بچھڑا گلہ تو اس کا ہے (ردیف .. ی)

اس کا کیا ہے تم نہ سہی تو چاہنے والے اور بہت (ردیف .. ے)

اجاڑ گھر میں یہ خوشبو کہاں سے آئی ہے (ردیف .. ی)

تجھ سے مل کر تو یہ لگتا ہے کہ اے اجنبی دوست

تو سامنے ہے تو پھر کیوں یقیں نہیں آتا (ردیف .. ن)

تو محبت سے کوئی چال تو چل (ردیف .. ے)

تو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسا (ردیف .. ن)

تیرے قامت سے بھی لپٹی ہے امر بیل کوئی (ردیف .. ت)

تیرے بغیر بھی تو غنیمت ہے زندگی (ردیف .. ے)

طعنۂ نشہ نہ دو سب کو کہ کچھ سوختہ جاں

سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف (ردیف .. ن)

سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہے (ردیف .. ن)

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں

سو دیکھ کر ترے رخسار و لب یقیں آیا (ردیف .. ی)

سلوٹیں ہیں مرے چہرے پہ تو حیرت کیوں ہے (ردیف .. ا)

شدت تشنگی میں بھی غیرت مے کشی رہی (ردیف .. ا)

شہر والوں کی محبت کا میں قائل ہوں مگر (ردیف .. ا)

ساقیا ایک نظر جام سے پہلے پہلے

رکے تو گردشیں اس کا طواف کرتی ہیں

رات بھر ہنستے ہوئے تاروں نے

Ahmad Faraz Love Poetry in Urdu. Read Love shayari including Ahmad Faraz Love Poetry Urdu, Ahmad Faraz Love Shayari, 2 lines Love shayari & funny Love Urdu Poetry. You can Share best Love Shayari collection of famous poet Ahmad Faraz on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.