Love Poetry By Ahmad Mushtaq - New Ahmad Mushtaq Love Poetry (page 2)

احمد مشتاق کی محبت بھری شاعری

Love Poetry By  Ahmad Mushtaq -  New Ahmad Mushtaq Love Poetry (page 2)
Urdu Nameاحمد مشتاق
English NameAhmad Mushtaq
Birth Date1933
Birth PlaceLahore

رخصت شب کا سماں پہلے کبھی دیکھا نہ تھا

رات پھر رنگ پہ تھی اس کے بدن کی خوشبو

پانی میں عکس اور کسی آسماں کا ہے

نالۂ خونیں سے روشن درد کی راتیں کرو

مسلسل یاد آتی ہے چمک چشم غزالاں کی

مونس دل کوئی نغمہ کوئی تحریر نہیں

مل ہی جائے گا کبھی دل کو یقیں رہتا ہے

مل ہی آتے ہیں اسے ایسا بھی کیا ہو جائے گا

منظر صبح دکھانے اسے لایا نہ گیا

ملال دل سے علاج غم زمانہ کیا

لبھاتا ہے اگرچہ حسن دریا ڈر رہا ہوں میں

لاغر ہیں جسم رنگ ہیں کالے پڑے ہوئے

کس شے پہ یہاں وقت کا سایہ نہیں ہوتا

کس جھٹپٹے کے رنگ اجالوں میں آ گئے

خون دل سے کشت غم کو سینچتا رہتا ہوں میں

خیر اوروں نے بھی چاہا تو ہے تجھ سا ہونا

کھڑے ہیں دل میں جو برگ و ثمر لگائے ہوئے

کیسے انہیں بھلاؤں محبت جنہوں نے کی

کہوں کس سے رات کا ماجرا نئے منظروں پہ نگاہ تھی

کہیں امید سی ہے دل کے نہاں خانے میں

کہاں کی گونج دل ناتواں میں رہتی ہے

کبھی خواہش نہ ہوئی انجمن آرائی کی

عشق میں کون بتا سکتا ہے

ان موسموں میں ناچتے گاتے رہیں گے ہم

ہم گرے ہیں جو آ کے اتنی دور

ہاتھ سے ناپتا ہوں درد کی گہرائی کو

ہر لمحہ ظلمتوں کی خدائی کا وقت ہے

ہمیں سب اہل ہوس ناپسند رکھتے ہیں

اک عمر کی اور ضرورت ہے وہی شام و سحر کرنے کے لیے

اک پھول میرے پاس تھا اک شمع میرے ساتھ تھی

Ahmad Mushtaq Love Poetry in Urdu. Read Love shayari including Ahmad Mushtaq Love Poetry Urdu, Ahmad Mushtaq Love Shayari, 2 lines Love shayari & funny Love Urdu Poetry. You can Share best Love Shayari collection of famous poet Ahmad Mushtaq on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.