Two Lines Poetry By Ameer Minai - 2 Lines Poetry - Couplets From Ameer Minai

امیر مینائی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Ameer Minai - 2 Lines Poetry - Couplets From Ameer Minai
Urdu Nameامیر مینائی
English NameAmeer Minai
Birth Date1829
Death Date1900

زیست کا اعتبار کیا ہے امیرؔ (ردیف .. ا)

زاہد امید رحمت حق اور ہجو مئے (ردیف .. و)

ضبط دیکھو ادھر نگاہ نہ کی

یہ کہوں گا یہ کہوں گا یہ ابھی کہتے ہو (ردیف .. ے)

یہ بھی اک بات ہے عداوت کی

یار پہلو میں ہے تنہائی ہے کہہ دو نکلے (ردیف .. ی)

وہ دشمنی سے دیکھتے ہیں دیکھتے تو ہیں

وہ اور وعدہ وصل کا قاصد نہیں نہیں

وصل میں خالی ہوئی غیر سے محفل تو کیا (ردیف .. ی)

وصل کا دن اور اتنا مختصر (ردیف .. ے)

وصل ہو جائے یہیں حشر میں کیا رکھا ہے

وہی رہ جاتے ہیں زبانوں پر (ردیف .. ن)

وائے قسمت وہ بھی کہتے ہیں برا (ردیف .. ے)

اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوں

الفت میں برابر ہے وفا ہو کہ جفا ہو

تم کو آتا ہے پیار پر غصہ (ردیف .. ے)

طول شب فراق کا قصہ نہ پوچھئے (ردیف .. ن)

تجھ سے مانگوں میں تجھی کو کہ سبھی کچھ مل جائے

تیر پر تیر لگاؤ تمہیں ڈر کس کا ہے

تیر کھانے کی ہوس ہے تو جگر پیدا کر

تیری مسجد میں واعظ خاص ہیں اوقات رحمت کے

توقع ہے دھوکے میں آ کر وہ پڑھ لیں (ردیف .. ر)

طرف کعبہ نہ جا حج کے لیے ناداں ہے (ردیف .. ت)

سیدھی نگاہ میں تری ہیں تیر کے خواص

شوق کہتا ہے پہنچ جاؤں میں اب کعبہ میں جلد (ردیف .. ن)

شاخوں سے برگ گل نہیں جھڑتے ہیں باغ میں (ردیف .. ا)

شیخ کہتا ہے برہمن کو برہمن اس کو سخت (ردیف .. ب)

شاعر کو مست کرتی ہے تعریف شعر امیرؔ (ردیف .. ن)

شب وصال بہت کم ہے آسماں سے کہو (ردیف .. ا)

شب فرقت کا جاگا ہوں فرشتو اب تو سونے دو (ردیف .. ہ)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Ameer Minai Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Ameer Minai including Ameer Minai Love Couplets, Ameer Minai Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Ameer Minai. Share Ameer Minai Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.