Sad Poetry By Ameer Minai - New Ameer Minai Sad Poetry

امیر مینائی کی اداس شاعری

Sad Poetry By  Ameer Minai -  New Ameer Minai Sad Poetry
Urdu Nameامیر مینائی
English NameAmeer Minai
Birth Date1829
Death Date1900

یہ کہوں گا یہ کہوں گا یہ ابھی کہتے ہو (ردیف .. ے)

یار پہلو میں ہے تنہائی ہے کہہ دو نکلے (ردیف .. ی)

وصل میں خالی ہوئی غیر سے محفل تو کیا (ردیف .. ی)

قریب ہے یارو روز محشر چھپے گا کشتوں کا خون کیوں کر (ردیف .. ا)

پتلیاں تک بھی تو پھر جاتی ہیں دیکھو دم نزع (ردیف .. ن)

پھر بیٹھے بیٹھے وعدۂ وصل اس نے کر لیا

پہلو میں میرے دل کو نہ اے درد کر تلاش (ردیف .. ا)

ناوک ناز سے مشکل ہے بچانا دل کا

نبض بیمار جو اے رشک مسیحا دیکھی

مشکل بہت پڑے گی برابر کی چوٹ ہے

خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیرؔ (ردیف .. ے)

کون اٹھائے گا تمہاری یہ جفا میرے بعد

کرتا میں دردمند طبیبوں سے کیا رجوع (ردیف .. ا)

کہتے ہو کہ ہم درد کسی کا نہیں سنتے

دیکھ لے بلبل و پروانہ کی بیتابی کو (ردیف .. ے)

چھیڑ دیکھو مری میت پہ جو آئے تو کہا (ردیف .. ن)

امیرؔ اب ہچکیاں آنے لگی ہیں

اللہ ری نزاکت جاناں کہ شعر میں (ردیف .. ا)

اللہ رے سادگی نہیں اتنی انہیں خبر (ردیف .. ا)

ابھی کمسن ہیں ضدیں بھی ہیں نرالی ان کی (ردیف .. ے)

وصل کی شب بھی خفا وہ بت مغرور رہا

وعدۂ وصل اور وہ کچھ بات ہے

تیر پر تیر لگاؤ تمہیں ڈر کس کا ہے

ترا کیا کام اب دل میں غم جانانہ آتا ہے

شمشیر ہے سناں ہے کسے دوں کسے نہ دوں

سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ

صاف کہتے ہو مگر کچھ نہیں کھلتا کہنا

قبلۂ دل کعبۂ جاں اور ہے

پوچھا نہ جائے گا جو وطن سے نکل گیا

پھولوں میں اگر ہے بو تمہاری

Ameer Minai Sad Poetry in Urdu. Read Sad shayari including Ameer Minai Sad Poetry Urdu, Ameer Minai Sad Shayari, 2 lines Sad shayari & funny Sad Urdu Poetry. You can Share best Sad Shayari collection of famous poet Ameer Minai on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.