Love Poetry By Ameer Minai - New Ameer Minai Love Poetry

امیر مینائی کی محبت بھری شاعری

Love Poetry By  Ameer Minai -  New Ameer Minai Love Poetry
Urdu Nameامیر مینائی
English NameAmeer Minai
Birth Date1829
Death Date1900

الفت میں برابر ہے وفا ہو کہ جفا ہو

تم کو آتا ہے پیار پر غصہ (ردیف .. ے)

کس ڈھٹائی سے وہ دل چھین کے کہتے ہیں امیرؔ (ردیف .. ی)

خشک سیروں تن شاعر کا لہو ہوتا ہے (ردیف .. ت)

کون سی جا ہے جہاں جلوۂ معشوق نہیں (ردیف .. ر)

کعبۂ رخ کی طرف پڑھنی ہے آنکھوں سے نماز (ردیف .. و)

جواں ہونے لگے جب وہ تو ہم سے کر لیا پردہ

ان شوخ حسینوں پہ جو مائل نہیں ہوتا

ہلال و بدر دونوں میں امیرؔ ان کی تجلی ہے (ردیف .. ا)

ہنس کے فرماتے ہیں وہ دیکھ کے حالت میری

ہے جوانی خود جوانی کا سنگار (ردیف .. ے)

دیکھ لے بلبل و پروانہ کی بیتابی کو (ردیف .. ے)

بوسہ لیا جو اس لب شیریں کا مر گئے (ردیف .. ر)

آنکھیں دکھلاتے ہو جوبن تو دکھاؤ صاحب (ردیف .. ے)

آہوں سے سوز عشق مٹایا نہ جائے گا

آفت تو ہے وہ ناز بھی انداز بھی لیکن (ردیف .. ے)

یارب شب وصال یہ کیسا گجر بجا

وصل کی شب بھی خفا وہ بت مغرور رہا

وعدۂ وصل اور وہ کچھ بات ہے

اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوں

تیر پر تیر لگاؤ تمہیں ڈر کس کا ہے

ترا کیا کام اب دل میں غم جانانہ آتا ہے

شمشیر ہے سناں ہے کسے دوں کسے نہ دوں

سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ

صاف کہتے ہو مگر کچھ نہیں کھلتا کہنا

قبلۂ دل کعبۂ جاں اور ہے

پوچھا نہ جائے گا جو وطن سے نکل گیا

پلا ساقیا ارغوانی شراب

نہ بے وفائی کا ڈر تھا نہ غم جدائی کا

مجھ مست کو مے کی بو بہت ہے

Ameer Minai Love Poetry in Urdu. Read Love shayari including Ameer Minai Love Poetry Urdu, Ameer Minai Love Shayari, 2 lines Love shayari & funny Love Urdu Poetry. You can Share best Love Shayari collection of famous poet Ameer Minai on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.