Two Lines Poetry By Arzoo Lakhnavi - 2 Lines Poetry - Couplets From Arzoo Lakhnavi (page 2)

آرزو لکھنوی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Arzoo Lakhnavi - 2 Lines Poetry - Couplets From Arzoo Lakhnavi (page 2)
Urdu Nameآرزو لکھنوی
English NameArzoo Lakhnavi
Birth Date1873
Death Date1951
Birth PlaceKarachi

کس گل کی بو ہے دامن دل میں بسی ہوئی (ردیف .. ے)

خوشبو کہیں چھپی ہے محبت کے پھول کی

خزاں کا بھیس بنا کر بہار نے مارا

خموشی میری معنی خیز تھی اے آرزو کتنی (ردیف .. ا)

خموش جلنے کا دل کے کوئی گواہ نہیں

خالی نہ عندلیب کا سوز نفس گیا

کر پہلے دل پہ قابو جامے کی پھر خبر لے (ردیف .. ی)

کم نہ تھی تیغ سے ادائے خرام (ردیف .. ا)

کم جو ٹھہرے جفا سے میری وفا

کہہ کے یہ اور کچھ کہا نہ گیا (ردیف .. ے)

جوش جنوں میں وہ ترے وحشی کا چیخنا (ردیف .. ے)

جو کان لگا کر سنتے ہیں کیا جانیں رموز محبت کے (ردیف .. ن)

جو دل رکھتے ہیں سینے میں وہ کافر ہو نہیں سکتے

جتنے حسن آباد میں پہونچے ہوش و خرد کھو کر پہونچے (ردیف .. ا)

جس قدر نفرت بڑھائی اتنی ہی قربت بڑھی (ردیف .. ے)

جذب نگاہ شعبدہ گر دیکھتے رہے

جواب دینے کے بدلے وہ شکل دیکھتے ہیں (ردیف .. د)

جواب دینے کے بدلے وہ شکل دیکھتے ہیں (ردیف .. د)

اس چھیڑ میں بنتے ہیں ہشیار بھی دیوانے

حسن و عشق کی لاگ میں اکثر چھیڑ ادھر سے ہوتی ہے (ردیف .. ی)

ہم کو اتنا بھی رہائی کی خوشی میں نہیں ہوش (ردیف .. ا)

ہوش و بے ہوشی کی منزل ایک ہے رستے جدا (ردیف .. ے)

ہاتھ سے کس نے ساغر پٹکا موسم کی بے کیفی پر (ردیف .. ی)

ہر ٹوٹے ہوئے دل کی ڈھارس ہے ترا وعدہ (ردیف .. ے)

ہر نفس اک شراب کا ہو گھونٹ (ردیف .. ہ)

ہر اک شام کہتی ہے پھر صبح ہوگی (ردیف .. ے)

ہماری ناکامیٔ وفا نے زمانے کی کھول دی ہیں آنکھیں (ردیف .. ے)

ہلکا تھا ندامت سے سرمایہ عبادت کا (ردیف .. ے)

ہے محبت ایسی بندھی گرہ جو نہ ایک ہاتھ سے کھل سکے (ردیف .. ن)

حد سے ٹکراتی ہے جو شے وہ پلٹتی ہے ضرور (ردیف .. ے)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Arzoo Lakhnavi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Arzoo Lakhnavi including Arzoo Lakhnavi Love Couplets, Arzoo Lakhnavi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Arzoo Lakhnavi. Share Arzoo Lakhnavi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.