Sad Poetry By Arzoo Lakhnavi - New Arzoo Lakhnavi Sad Poetry

آرزو لکھنوی کی اداس شاعری

Sad Poetry By  Arzoo Lakhnavi -  New Arzoo Lakhnavi Sad Poetry
Urdu Nameآرزو لکھنوی
English NameArzoo Lakhnavi
Birth Date1873
Death Date1951
Birth PlaceKarachi

وہ قصۂ درد آگیں چپ کر دیا تھا جس نے (ردیف .. ا)

وہ ہاتھ مار پلٹ کر جو کر دے کام تمام (ردیف .. ا)

سینے میں ضبط غم سے چھالا ابھر رہا ہے (ردیف .. ن)

راہ بر رہزن نہ بن جائے کہیں اس سوچ میں (ردیف .. ا)

ہاتھ سے کس نے ساغر پٹکا موسم کی بے کیفی پر (ردیف .. ی)

یہ داستان دل ہے کیا ہو ادا زباں سے

وہ سر بام کب نہیں آتا

وہ کیا لکھتا جسے انکار کرتے بھی حجاب آیا

وعدہ سچا ہے کہ جھوٹا مجھے معلوم نہ تھا

اس کی تو ایک دل لگی اپنا بنا کے چھوڑ دے

تمہیں کیا کام نالوں سے تمہیں کیا کام آہوں سے

تسکین دل کا یہ کیا قرینہ

تقدیر پہ شاکر رہ کر بھی یہ کون کہے تدبیر نہ کر

تلاش رنگ میں آوارہ مثل بو ہوں میں

تڑپتے دل کو نہ لے اضطراب لیتا جا

رس ان آنکھوں کا ہے کہنے کو ذرا سا پانی

قربت بڑھا بڑھا کر بے خود بنا رہے ہیں

پیوں ہی کیوں جو برا جانوں اور چھپا کے پیوں

پھیر جو پڑنا تھا قسمت میں وہ حسب معمول پڑا

نظر اس چشم پہ ہے جام لیے بیٹھا ہوں

نالے مجبوروں کے خالی نہیں جانے والے

نہ کوئی جلوتی نہ کوئی خلوتی نہ کوئی خاص تھا نہ کوئی عام تھا

مجھ کو دل قسمت نے اس کو حسن غارت گر دیا

میر محفل نہ ہوئے گرمئ محفل تو ہوئے

مری نگاہ کہاں دید حسن یار کہاں

مرے جوش غم کی ہے عجب کہانی

کیوں کسی رہرو سے پوچھوں اپنی منزل کا پتا

کچھ میں نے کہی ہے نہ ابھی اس نے سنی ہے

کچھ دن کی رونق برسوں کا جینا

کس مست ادا سے آنکھ لڑی متوالا بنا لہرا کے گرا

Arzoo Lakhnavi Sad Poetry in Urdu. Read Sad shayari including Arzoo Lakhnavi Sad Poetry Urdu, Arzoo Lakhnavi Sad Shayari, 2 lines Sad shayari & funny Sad Urdu Poetry. You can Share best Sad Shayari collection of famous poet Arzoo Lakhnavi on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.