Two Lines Poetry By Arzoo Lakhnavi - 2 Lines Poetry - Couplets From Arzoo Lakhnavi

آرزو لکھنوی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Arzoo Lakhnavi - 2 Lines Poetry - Couplets From Arzoo Lakhnavi
Urdu Nameآرزو لکھنوی
English NameArzoo Lakhnavi
Birth Date1873
Death Date1951
Birth PlaceKarachi

یہ گل کھل رہا ہے وہ مرجھا رہا ہے

وہ قصۂ درد آگیں چپ کر دیا تھا جس نے (ردیف .. ا)

وہ پلٹ کے جلد نہ آئیں گے یہ عیاں ہے طرز خرام سے

وہ ہاتھ مار پلٹ کر جو کر دے کام تمام (ردیف .. ا)

وحشت ہم اپنی بعد فنا چھوڑ جائیں (ردیف .. ے)

وفا تم سے کریں گے دکھ سہیں گے ناز اٹھائیں گے

وائے غربت کہ ہوئے جس کے لئے خانہ خراب (ردیف .. ا)

تیرے تو ڈھنگ ہیں یہی اپنا بنا کے چھوڑ دے

سینے میں ضبط غم سے چھالا ابھر رہا ہے (ردیف .. ن)

شوق چڑھتی دھوپ جاتا وقت گھٹتی چھاؤں ہے

راہ بر رہزن نہ بن جائے کہیں اس سوچ میں (ردیف .. ا)

پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح

پھر چاہے تو نہ آنا او آن بان والے

پھیل گئی بالوں میں سپیدی چونک ذرا کروٹ تو بدل (ردیف .. ی)

نگاہیں اس قدر قاتل کہ اف اف (ردیف .. ہ)

نظر بچا کے جو آنسو کئے تھے میں نے پاک (ردیف .. ے)

نام منصور کا قسمت نے اچھالا ورنہ (ردیف .. ن)

نالے ہیں دلستاں تو پھر آہیں ہیں برچھیاں تو پھر (ردیف .. ا)

نہیں وہ اگلی سی رونق دیار ہستی کی (ردیف .. ا)

مجھے رہنے کو وہ ملا ہے گھر کہ جو آفتوں کی ہے رہ گزر (ردیف .. ے)

محبت وہیں تک ہے سچی محبت (ردیف .. ے)

محبت نیک و بد کو سوچنے دے غیر ممکن ہے

مثال شمع اپنی آگ میں کیا آپ جل جاؤں (ردیف .. ے)

معصوم نظر کا بھولا پن للچا کے لبھانا کیا جانے

مخرب کار ہوئی جوش میں خود عجلت کار (ردیف .. ا)

لالچ بھری محبت نظروں سے گر نہ جائے (ردیف .. ر)

کچھ تو مل جائے لب شیریں سے (ردیف .. ی)

کچھ کہتے کہتے اشاروں میں شرما کے کسی کا رہ جانا

کس نے بھیگے ہوئے بالوں سے یہ جھٹکا پانی

کس کام کی ایسی سچائی جو توڑ دے امیدیں دل کی (ردیف .. ا)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Arzoo Lakhnavi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Arzoo Lakhnavi including Arzoo Lakhnavi Love Couplets, Arzoo Lakhnavi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Arzoo Lakhnavi. Share Arzoo Lakhnavi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.