Love Poetry By Arzoo Lakhnavi - New Arzoo Lakhnavi Love Poetry

آرزو لکھنوی کی محبت بھری شاعری

Love Poetry By  Arzoo Lakhnavi -  New Arzoo Lakhnavi Love Poetry
Urdu Nameآرزو لکھنوی
English NameArzoo Lakhnavi
Birth Date1873
Death Date1951
Birth PlaceKarachi

شوق چڑھتی دھوپ جاتا وقت گھٹتی چھاؤں ہے

پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح

نظر بچا کے جو آنسو کئے تھے میں نے پاک (ردیف .. ے)

نہیں وہ اگلی سی رونق دیار ہستی کی (ردیف .. ا)

محبت وہیں تک ہے سچی محبت (ردیف .. ے)

محبت نیک و بد کو سوچنے دے غیر ممکن ہے

معصوم نظر کا بھولا پن للچا کے لبھانا کیا جانے

لالچ بھری محبت نظروں سے گر نہ جائے (ردیف .. ر)

خوشبو کہیں چھپی ہے محبت کے پھول کی

جو کان لگا کر سنتے ہیں کیا جانیں رموز محبت کے (ردیف .. ن)

جو دل رکھتے ہیں سینے میں وہ کافر ہو نہیں سکتے

جتنے حسن آباد میں پہونچے ہوش و خرد کھو کر پہونچے (ردیف .. ا)

حسن و عشق کی لاگ میں اکثر چھیڑ ادھر سے ہوتی ہے (ردیف .. ی)

ہم کو اتنا بھی رہائی کی خوشی میں نہیں ہوش (ردیف .. ا)

ہاتھ سے کس نے ساغر پٹکا موسم کی بے کیفی پر (ردیف .. ی)

ہر اک شام کہتی ہے پھر صبح ہوگی (ردیف .. ے)

ہے محبت ایسی بندھی گرہ جو نہ ایک ہاتھ سے کھل سکے (ردیف .. ن)

فضا محدود کب ہے اے دل وحشی فلک کیسا (ردیف .. ے)

دو تند ہواؤں پر بنیاد ہے طوفاں کی (ردیف .. ا)

چٹکی جو کلی کوئل کوکی الفت کی کہانی ختم ہوئی (ردیف .. ے)

بری سرشت نہ بدلی جگہ بدلنے سے (ردیف .. ا)

اللہ اللہ حسن کی یہ پردہ داری دیکھیے (ردیف .. ا)

یوں دور دور دل سے ہو ہو کے دل نشیں بھی

یہ داستان دل ہے کیا ہو ادا زباں سے

یہی اک نباہ کی شکل ہے وہ جفا کریں میں وفا کروں

وہ سر بام کب نہیں آتا

وہ کیا لکھتا جسے انکار کرتے بھی حجاب آیا

وہ بن کر بے زباں لینے کو بیٹھے ہیں زباں مجھ سے

وعدہ سچا ہے کہ جھوٹا مجھے معلوم نہ تھا

اس کی تو ایک دل لگی اپنا بنا کے چھوڑ دے

Arzoo Lakhnavi Love Poetry in Urdu. Read Love shayari including Arzoo Lakhnavi Love Poetry Urdu, Arzoo Lakhnavi Love Shayari, 2 lines Love shayari & funny Love Urdu Poetry. You can Share best Love Shayari collection of famous poet Arzoo Lakhnavi on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.