Heart Broken Poetry By Bekhud Dehlvi - New Bekhud Dehlvi Heart Broken Poetry

بیخود دہلوی کی ٹوٹا ہوا دل شاعری

Heart Broken Poetry By  Bekhud Dehlvi -  New Bekhud Dehlvi Heart Broken Poetry
Urdu Nameبیخود دہلوی
English NameBekhud Dehlvi
Birth Date1863
Death Date1955
Birth PlaceDelhi

زاہدوں سے نہ بنی حشر کے دن بھی یارب (ردیف .. ا)

انہیں تو ستم کا مزا پڑ گیا ہے (ردیف .. ل)

تمہاری یاد میرا دل یہ دنوں چلتے پرزے ہیں (ردیف .. ا)

سودائے عشق اور ہے وحشت کچھ اور شے (ردیف .. ا)

نمک بھر کر مرے زخموں میں تم کیا مسکراتے ہو (ردیف .. ن)

حوروں سے نہ ہوگی یہ مدارات کسی کی

ہمیں پینے سے مطلب ہے جگہ کی قید کیا بیخودؔ (ردیف .. ی)

ہمیں اسلام اسے اتنا تعلق ہے ابھی باقی (ردیف .. ن)

غم میں ڈوبے ہی رہے دم نہ ہمارا نکلا

دل تو لیتے ہو مگر یہ بھی رہے یاد تمہیں (ردیف .. ا)

دی قسم وصل میں اس بت کو خدا کی تو کہا (ردیف .. ے)

آپ کو رنج ہوا آپ کے دشمن روئے (ردیف .. ا)

آپ شرما کے نہ فرمائیں ہمیں یاد نہیں

وہ سن کر حور کی تعریف پردے سے نکل آئے (ردیف .. ن)

وہ دیکھتے جاتے ہیں کنکھیوں سے ادھر بھی

اٹھے تری محفل سے تو کس کام کے اٹھے

ٹوٹے پڑتے ہیں یہ ہیں کس کے خریدار تمام

تمہیں ہم چاہتے تو ہیں مگر کیا

تم ہمارے دل شیدا کو نہیں جانتے کیا

تیشے سے کوئی کام نہ فرہاد سے ہوا

شمع مزار تھی نہ کوئی سوگوار تھا

صبر آتا ہے جدائی میں نہ خواب آتا ہے

قیامت ہے جو ایسے پر دل امیدوار آئے

پچھتاؤگے پھر ہم سے شرارت نہیں اچھی

نہ سہی آپ ہمارے جو مقدر میں نہیں

نہ کیوں کر نذر دل ہوتا نہ کیوں کر دم مرا جاتا

نہ ارماں بن کے آتے ہیں نہ حسرت بن کے آتے ہیں

مجھ کو نہ دل پسند نہ وہ بے وفا پسند

میرے ہمراہ مرے گھر پہ بھی آفت آئی

معشوق ہمیں بات کا پورا نہیں ملتا

Bekhud Dehlvi Heart Broken Poetry in Urdu. Read Heart Broken shayari including Bekhud Dehlvi Heart Broken Poetry Urdu, Bekhud Dehlvi Heart Broken Shayari, 2 lines Heart Broken shayari & funny Heart Broken Urdu Poetry. You can Share best Heart Broken Shayari collection of famous poet Bekhud Dehlvi on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.