Two Lines Poetry By Dagh Dehlvi - 2 Lines Poetry - Couplets From Dagh Dehlvi (page 2)

داغؔ دہلوی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Dagh Dehlvi - 2 Lines Poetry - Couplets From Dagh Dehlvi (page 2)
Urdu Nameداغؔ دہلوی
English NameDagh Dehlvi
Birth Date1831
Death Date1905
Birth PlaceDelhi

تمہارا دل مرے دل کے برابر ہو نہیں سکتا

تم اگر اپنی گوں کے ہو معشوق

ٹھوکر بھی راہ عشق میں کھانی ضرور ہے (ردیف .. ر)

تماشائے دیر و حرم دیکھتے ہیں

تدبیر سے قسمت کی برائی نہیں جاتی

طبیعت کوئی دن میں بھر جائے گی

سنائی جاتی ہیں در پردہ گالیاں مجھ کو (ردیف .. ن)

سن کے مرا فسانہ انہیں لطف آ گیا (ردیف .. ے)

ستم ہی کرنا جفا ہی کرنا نگاہ الفت کبھی نہ کرنا

شوخی سے ٹھہرتی نہیں قاتل کی نظر آج

شرکت غم بھی نہیں چاہتی غیرت میری

شب وصل ضد میں بسر ہو گئی

شب وصل کی کیا کہوں داستاں (ردیف .. ی)

شب وصال ہے گل کر دو ان چراغوں کو (ردیف .. ا)

ساز یہ کینہ ساز کیا جانیں

ساتھ شوخی کے کچھ حجاب بھی ہے

سر میرا کاٹ کے پچھتائیے گا

ساقیا تشنگی کی تاب نہیں

سمجھو پتھر کی تم لکیر اسے (ردیف .. ا)

سبق ایسا پڑھا دیا تو نے

سب لوگ جدھر وہ ہیں ادھر دیکھ رہے ہیں

رخ روشن کے آگے شمع رکھ کر وہ یہ کہتے ہیں (ردیف .. ے)

روح کس مست کی پیاسی گئی مے خانے سے

رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہا

رہ گئے لاکھوں کلیجہ تھام کر (ردیف .. ی)

قتل کی سن کے خبر عید منائی میں نے

پوچھئے مے کشوں سے لطف شراب (ردیف .. ن)

پھرتا ہے میرے دل میں کوئی حرف مدعا (ردیف .. ر)

پھرے راہ سے وہ یہاں آتے آتے

پھر گیا جب سے کوئی آ کے ہمارے در تک (ردیف .. ا)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Dagh Dehlvi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Dagh Dehlvi including Dagh Dehlvi Love Couplets, Dagh Dehlvi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Dagh Dehlvi. Share Dagh Dehlvi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.