Two Lines Poetry By Dagh Dehlvi - 2 Lines Poetry - Couplets From Dagh Dehlvi

داغؔ دہلوی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Dagh Dehlvi - 2 Lines Poetry - Couplets From Dagh Dehlvi
Urdu Nameداغؔ دہلوی
English NameDagh Dehlvi
Birth Date1831
Death Date1905
Birth PlaceDelhi

زیست سے تنگ ہو اے داغؔ تو جیتے کیوں ہو (ردیف .. ن)

ذکر مہر و وفا تو ہم کرتے

ضد ہر اک بات پر نہیں اچھی

زمانے کے کیا کیا ستم دیکھتے ہیں

زمانہ دوستی پر ان حسینوں کی نہ اترائے

ظالم نے کیا نکالی رفتار رفتہ رفتہ

یوں میرے ساتھ دفن دل بے قرار ہو

یوں بھی ہزاروں لاکھوں میں تم انتخاب ہو

یہ تو نہیں کہ تم سا جہاں میں حسیں نہیں

یہ تو کہئے اس خطا کی کیا سزا (ردیف .. ن)

یہ سیر ہے کہ دوپٹہ اڑا رہی ہے ہوا (ردیف .. ی)

یہ مزہ تھا دل لگی کا کہ برابر آگ لگتی

یہ گستاخی یہ چھیڑ اچھی نہیں ہے اے دل ناداں

وہ زمانا بھی تمہیں یاد ہے تم کہتے تھے (ردیف .. ا)

وہ کہتے ہیں کیا زور اٹھاؤ گے تم اے داغؔ (ردیف .. ا)

وہ جاتے ہیں آتی ہے قیامت کی سحر آج

وہ جب چلے تو قیامت بپا تھی چاروں طرف (ردیف .. ا)

وہ دن گئے کہ داغؔ تھی ہر دم بتوں کی یاد (ردیف .. م)

واعظ بڑا مزا ہو اگر یوں عذاب ہو

وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے (ردیف .. ا)

وعدہ جھوٹا کر لیا چلئے تسلی ہو گئی (ردیف .. ا)

عذر ان کی زبان سے نکلا

عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں

اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغؔ (ردیف .. ے)

ان کی فرمائش نئی دن رات ہے

ادھر شرم حائل ادھر خوف مانع

اڑ گئی یوں وفا زمانے سے (ردیف .. ن)

تم کو چاہا تو خطا کیا ہے بتا دو مجھ کو

تم کو آشفتہ مزاجوں کی خبر سے کیا کام (ردیف .. ے)

تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Dagh Dehlvi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Dagh Dehlvi including Dagh Dehlvi Love Couplets, Dagh Dehlvi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Dagh Dehlvi. Share Dagh Dehlvi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.