Two Lines Poetry By Dagh Dehlvi - 2 Lines Poetry - Couplets From Dagh Dehlvi (page 5)

داغؔ دہلوی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Dagh Dehlvi - 2 Lines Poetry - Couplets From Dagh Dehlvi (page 5)
Urdu Nameداغؔ دہلوی
English NameDagh Dehlvi
Birth Date1831
Death Date1905
Birth PlaceDelhi

ہو چکا عیش کا جلسہ تو مجھے خط بھیجا (ردیف .. ی)

حضرت دل آپ ہیں کس دھیان میں

حضرت داغ جہاں بیٹھ گئے بیٹھ گئے

حضرت داغؔ ہے یہ کوچۂ قاتل اٹھئے (ردیف .. ن)

ہزاروں کام محبت میں ہیں مزے کے داغؔ (ردیف .. ن)

ہزار بار جو مانگا کرو تو کیا حاصل (ردیف .. ے)

حسرتیں لے گئے اس بزم سے چلنے والے

ہمیں ہے شوق کہ بے پردہ تم کو دیکھیں گے (ردیف .. ا)

ہماری طرف اب وہ کم دیکھتے ہیں

غضب کیا ترے وعدے پہ اعتبار کیا

غش کھا کے داغؔ یار کے قدموں پہ گر پڑا

غمزہ بھی ہو سفاک نگاہیں بھی ہوں خوں ریز (ردیف .. ا)

فسردہ دل کبھی خلوت نہ انجمن میں رہے

فلک دیتا ہے جن کو عیش ان کو غم بھی ہوتے ہیں (ردیف .. ے)

اک ادا مستانہ سر سے پاؤں تک چھائی ہوئی

دنیا میں جانتا ہوں کہ جنت مجھے ملی

دل میں سما گئی ہیں قیامت کی شوخیاں

دل لے کے ان کی بزم میں جایا نہ جائے گا

دل لے کے مفت کہتے ہیں کچھ کام کا نہیں

دل کیا ملاؤگے کہ ہمیں ہو گیا یقیں (ردیف .. ا)

دل کا کیا حال کہوں صبح کو جب اس بت نے (ردیف .. ن)

دل ہی تو ہے نہ آئے کیوں دم ہی تو ہے نہ جائے کیوں

دل دے تو اس مزاج کا پروردگار دے

دی شب وصل موذن نے اذاں پچھلی رات

دیکھنا حشر میں جب تم پہ مچل جاؤں گا

دیکھنا اچھا نہیں زانو پہ رکھ کر آئنہ

ڈرتا ہوں دیکھ کر دل بے آرزو کو میں (ردیف .. ا)

داغؔ کو کون دینے والا تھا (ردیف .. ے)

دفعتاً ترک تعلق میں بھی رسوائی ہے (ردیف .. ر)

چپ چاپ سنتی رہتی ہے پہروں شب فراق (ردیف .. د)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Dagh Dehlvi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Dagh Dehlvi including Dagh Dehlvi Love Couplets, Dagh Dehlvi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Dagh Dehlvi. Share Dagh Dehlvi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.