Love Poetry By Firaq Gorakhpuri - New Firaq Gorakhpuri Love Poetry

فراق گورکھپوری کی محبت بھری شاعری

Love Poetry By  Firaq Gorakhpuri -  New Firaq Gorakhpuri Love Poetry
Urdu Nameفراق گورکھپوری
English NameFiraq Gorakhpuri
Birth Date1896
Death Date1982

ظلمت و نور میں کچھ بھی نہ محبت کو ملا

زندگی میں جو اک کمی سی ہے (ردیف .. ن)

زندگی کیا ہے آج اسے اے دوست (ردیف .. ن)

ذوق نظارہ اسی کا ہے جہاں میں تجھ کو

یہ زندگی کے کڑے کوس یاد آتے ہیں (ردیف .. ا)

یہ ذلت عشق تیرے ہاتھوں

یہ مانا زندگی ہے چار دن کی

تجھ کو پا کر بھی نہ کم ہو سکی بے تابئ دل (ردیف .. ن)

تو یاد آیا ترے جور و ستم لیکن نہ یاد آئے

سنتے ہیں عشق نام کے گزرے ہیں اک بزرگ (ردیف .. ن)

شامیں کسی کو مانگتی ہیں آج بھی فراقؔ (ردیف .. ن)

شام بھی تھی دھواں دھواں حسن بھی تھا اداس اداس (ردیف .. ن)

سر میں سودا بھی نہیں دل میں تمنا بھی نہیں

رونے والے ہوئے چپ ہجر کی دنیا بدلی

رونے کو تو زندگی پڑی ہے (ردیف .. ن)

رفتہ رفتہ غیر اپنی ہی نظر میں ہو گئے

رات بھی نیند بھی کہانی بھی

پال لے اک روگ ناداں زندگی کے واسطے

میری گھٹی میں پڑی تھی ہو کے حل اردو زباں (ردیف .. ا)

موت کا بھی علاج ہو شاید (ردیف .. ن)

میں دیر تک تجھے خود ہی نہ روکتا لیکن (ردیف .. ے)

کچھ نہ پوچھو فراقؔ عہد شباب

کوئی سمجھے تو ایک بات کہوں

کسی کی بزم طرب میں حیات بٹتی تھی

کسی کا یوں تو ہوا کون عمر بھر پھر بھی

خراب ہو کے بھی سوچا کیے ترے مہجور

کم سے کم موت سے ایسی مجھے امید نہیں (ردیف .. ہ)

عشق پھر عشق ہے جس روپ میں جس بھیس میں ہو (ردیف .. ے)

عشق ابھی سے تنہا تنہا (ردیف .. ت)

عشق اب بھی ہے وہ محرم بیگانہ نما (ردیف .. ے)

Firaq Gorakhpuri Love Poetry in Urdu. Read Love shayari including Firaq Gorakhpuri Love Poetry Urdu, Firaq Gorakhpuri Love Shayari, 2 lines Love shayari & funny Love Urdu Poetry. You can Share best Love Shayari collection of famous poet Firaq Gorakhpuri on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.