Sad Poetry By Firaq Gorakhpuri - New Firaq Gorakhpuri Sad Poetry

فراق گورکھپوری کی اداس شاعری

Sad Poetry By  Firaq Gorakhpuri -  New Firaq Gorakhpuri Sad Poetry
Urdu Nameفراق گورکھپوری
English NameFiraq Gorakhpuri
Birth Date1896
Death Date1982

ضبط کیجے تو دل ہے انگارا

یہ زندگی کے کڑے کوس یاد آتے ہیں (ردیف .. ا)

وہ راتوں رات سری کرشنؔ کو اٹھائے ہوئے (ردیف .. ا)

اسی کی شرح ہے یہ اٹھتے درد کا عالم

تجھ کو پا کر بھی نہ کم ہو سکی بے تابئ دل (ردیف .. ن)

تو یاد آیا ترے جور و ستم لیکن نہ یاد آئے

تیرے آنے کی کیا امید مگر (ردیف .. ن)

شام بھی تھی دھواں دھواں حسن بھی تھا اداس اداس (ردیف .. ن)

رونے والے ہوئے چپ ہجر کی دنیا بدلی

نہ کوئی وعدہ نہ کوئی یقیں نہ کوئی امید (ردیف .. ا)

موت کا بھی علاج ہو شاید (ردیف .. ن)

میں ہوں دل ہے تنہائی ہے (ردیف .. ا)

میں دیر تک تجھے خود ہی نہ روکتا لیکن (ردیف .. ے)

کیا جانئے موت پہلے کیا تھی (ردیف .. ے)

کچھ قفس کی تیلیوں سے چھن رہا ہے نور سا

کوئی آیا نہ آئے گا لیکن

کسی کی بزم طرب میں حیات بٹتی تھی

کس لئے کم نہیں ہے درد فراق (ردیف .. ے)

خود مجھ کو بھی تا دیر خبر ہو نہیں پائی

کم سے کم موت سے ایسی مجھے امید نہیں (ردیف .. ہ)

کہاں کا وصل تنہائی نے شاید بھیس بدلا ہے

جس میں ہو یاد بھی تری شامل (ردیف .. ے)

عشق پھر عشق ہے جس روپ میں جس بھیس میں ہو (ردیف .. ے)

عشق ابھی سے تنہا تنہا (ردیف .. ت)

عشق اب بھی ہے وہ محرم بیگانہ نما (ردیف .. ے)

غرض کہ کاٹ دیے زندگی کے دن اے دوست (ردیف .. ن)

فراقؔ دوڑ گئی روح سی زمانے میں

اک عمر کٹ گئی ہے ترے انتظار میں (ردیف .. ت)

ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں

بہت دنوں میں محبت کو یہ ہوا معلوم (ردیف .. ی)

Firaq Gorakhpuri Sad Poetry in Urdu. Read Sad shayari including Firaq Gorakhpuri Sad Poetry Urdu, Firaq Gorakhpuri Sad Shayari, 2 lines Sad shayari & funny Sad Urdu Poetry. You can Share best Sad Shayari collection of famous poet Firaq Gorakhpuri on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.