Rubaai By Firaq Gorakhpuri

فراق گورکھپوری کی رباعی شاعری

Rubaai By Firaq Gorakhpuri
Urdu Nameفراق گورکھپوری
English NameFiraq Gorakhpuri
Birth Date1896
Death Date1982

زلفوں سے فضاؤں میں اداہٹ کا سماں

یوں عشق کی آنچ کھا کے رنگ اور کھلے

یہ شعلۂ حسن جیسے بجتا ہو ستار

یہ راز و نیاز اور یہ سماں خلوت کا

وہ پینگ ہے روپ میں کہ بجلی لہرائے

وہ چہرہ ستا ہوا وہ حسن بیمار

تو ہاتھ کو جب ہاتھ میں لے لیتی ہے

سن یوگ و یوگ کی کہانی نہ اٹھا

سوتے جادو جگانے والے دن ہیں

سر تا بہ قدم رخ نگاریں ہے کہ تن

ثانی نہیں تیرا نہ کوئی تیری مثال

صحرا میں زماں مکاں کے کھو جاتی ہیں

ساغر کف دست میں صراحی بہ بغل

رکھشا بندھن کی صبح رس کی پتلی

قطرے عرق جسم کے موتی کی لڑی

قامت ہے کہ انگڑائیاں لیتی سرگم

پریمی کو بخار اٹھ نہیں سکتی ہے پلک

پھولوں کی سہاگ سیج یہ جوبن رس

پاتے جانا ہے اور نہ کھوتے جانا

پنگھٹ پہ گگریاں چھلکنے کا یہ رنگ

نکھرے بدن کا مسکرانا ہے ہے

نبھ منڈل گونجتا ہے تیرے جس سے

مکھڑا دیکھیں تو ماہ پارے چھپ جائیں

ماں اور بہن بھی اور چہیتی بیٹی

مہتاب میں سرخ انار جیسے چھوٹے

لچکا لچکا بدن مجسم ہے نسیم

کیا تیرے خیال نے بھی چھیڑا ہے ستار

کومل پد گامنی کی آہٹ تو سنو

کس پیار سے ہوتی ہے خفا بچے سے

کس درجہ سکوں نما ہیں ابرو کے ہلال

Rubaai Rubaai Poetry in Urdu. Best Rubaai of Firaq Gorakhpuri Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Rubaai all Firaq Gorakhpuri including Firaq Gorakhpuri Love Rubaai, Firaq Gorakhpuri Sad Rubaai, romantic Rubaai & funny Rubaai. Best Rubaai collection of famous poet Firaq Gorakhpuri. Share Firaq Gorakhpuri Poetry of Rubaai on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Rubaai of  Shayari in pdf format and mp3.