Love Poetry By Habeeb Musvi - New Habeeb Musvi Love Poetry

حبیب موسوی کی محبت بھری شاعری

Love Poetry By  Habeeb Musvi -  New Habeeb Musvi Love Poetry
Urdu Nameحبیب موسوی
English NameHabeeb Musvi

طالب بوسہ ہوں میں قاصد وہ ہیں خواہان جان (ردیف .. ی)

میکدے کو جا کے دیکھ آؤں یہ حسرت دل میں ہے

لب جاں بخش تک جا کر رہے محروم بوسہ سے (ردیف .. ر)

غربت بس اب طریق محبت کو قطع کر (ردیف .. ے)

چاندنی چھپتی ہے تکیوں کے تلے آنکھوں میں خواب (ردیف .. ے)

بتان سرو قامت کی محبت میں نہ پھل پایا (ردیف .. ے)

برہمن شیخ کو کر دے نگاہ ناز اس بت کی (ردیف .. ے)

بہت دنوں میں وہ آئے ہیں وصل کی شب ہے

وہ یوں شکل طرز بیاں کھینچتے ہیں

وہ اٹھے ہیں تیور بدلتے ہوئے

شراب پی جان تن میں آئی الم سے تھا دل کباب کیسا

شب کو نالہ جو مرا تا بہ فلک جاتا ہے

شب کہ مطرب تھا شراب ناب تھی پیمانہ تھا

رونا ان کا کام ہے ہر دم جل جل کر مر جانا بھی

مہر و الفت سے مآل تہذیب

لیس ہو کر جو مرا ترک جفا کار چلے

کوئی بات ایسی آج اے میری گل رخسار بن جائے

کسی کی جبہ سائی سے کبھی گھستا نہیں پتھر

جبین پر کیوں شکن ہے اے جان منہ ہے غصہ سے لال کیسا

جب شام ہوئی دل گھبرایا لوگ اٹھ کے برائے سیر چلے

ہوے خلق جب سے جہاں میں ہم ہوس نظارۂ یار ہے

ہے نگہباں رخ کا خال روئے دوست

ہے نو جوانی میں ضعف پیری بدن میں رعشہ کمر میں خم ہے

ہے آٹھ پہر تو جلوہ نما تمثال نظر ہے پرتو رخ

گلوں کا دور ہے بلبل مزے بہار میں لوٹ

فراق میں دم الجھ رہا ہے خیال گیسو میں جانکنی ہے

فریاد بھی میں کر نہ سکا بے خبری سے

فلک کی گردشیں ایسی نہیں جن میں قدم ٹھہرے

دیکھ لو تم خوئے آتش اے قمر شیشہ میں ہے

داغ دل ہیں غیرت صد لالہ زار اب کے برس

Habeeb Musvi Love Poetry in Urdu. Read Love shayari including Habeeb Musvi Love Poetry Urdu, Habeeb Musvi Love Shayari, 2 lines Love shayari & funny Love Urdu Poetry. You can Share best Love Shayari collection of famous poet Habeeb Musvi on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.