Two Lines Poetry By Iftikhar Arif - 2 Lines Poetry - Couplets From Iftikhar Arif (page 2)

افتخار عارف کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Iftikhar Arif - 2 Lines Poetry - Couplets From Iftikhar Arif (page 2)
Urdu Nameافتخار عارف
English NameIftikhar Arif
Birth Date1940
Birth PlaceIslamabad

سمندروں کو بھی حیرت ہوئی کہ ڈوبتے وقت (ردیف .. ن)

سمندر کے کنارے ایک بستی رو رہی ہے

سمجھ رہے ہیں مگر بولنے کا یارا نہیں

سب لوگ اپنے اپنے قبیلوں کے ساتھ تھے (ردیف .. ا)

روز اک تازہ قصیدہ نئی تشبیب کے ساتھ (ردیف .. ے)

رند مسجد میں گئے تو انگلیاں اٹھنے لگیں (ردیف .. ے)

روش میں گردش سیارگاں سے اچھی ہے

راس آنے لگی دنیا تو کہا دل نے کہ جا (ردیف .. ی)

رنگ سے خوشبوؤں کا ناتا ٹوٹتا جاتا ہے (ردیف .. ن)

پیمبروں سے زمینیں وفا نہیں کرتیں (ردیف .. ے)

منہدم ہوتا چلا جاتا ہے دل سال بہ سال (ردیف .. ے)

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے

مٹی کی گواہی سے بڑی دل کی گواہی (ردیف .. ے)

مرے سارے حرف تمام حرف عذاب تھے (ردیف .. ی)

مرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دے

مرا خوش خرام بلا کا تیز خرام تھا (ردیف .. ی)

منصب نہ کلاہ چاہتا ہوں

میں زندگی کی دعا مانگنے لگا ہوں بہت (ردیف .. ے)

میں اس سے جھوٹ بھی بولوں تو مجھ سے سچ بولے (ردیف .. و)

میں جس کو ایک عمر سنبھالے پھرا کیا

میں جس کو اپنی گواہی میں لے کے آیا ہوں (ردیف .. و)

میں چپ رہا کہ وضاحت سے بات بڑھ جاتی (ردیف .. ے)

میں اپنے خواب سے کٹ کر جیوں تو میرا خدا (ردیف .. ے)

مآل عزت سادات عشق دیکھ کے ہم (ردیف .. ا)

کوئی تو پھول کھلائے دعا کے لہجے میں

کوئی جنوں کوئی سودا نہ سر میں رکھا جائے

خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے

کھلا فریب محبت دکھائی دیتا ہے (ردیف .. ن)

خود کو بکھرتے دیکھتے ہیں کچھ کر نہیں پاتے ہیں

خزانۂ زر و گوہر پہ خاک ڈال کے رکھ

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Iftikhar Arif Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Iftikhar Arif including Iftikhar Arif Love Couplets, Iftikhar Arif Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Iftikhar Arif. Share Iftikhar Arif Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.